تازہ ترین

کمپرومائزڈ کا لفظ ہماری ڈکشنری میں نہیں، ارکان نے کروڑوں روپے ٹھکرائے، بیرسٹر گوہر

کمپرومائزڈ کا لفظ ہماری ڈکشنری میں نہیں، ارکان نے کروڑوں روپے ٹھکرائے، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پارٹی کے اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ’’کمپرومائزڈ‘‘ کا لفظ پی ٹی آئی کی لغت میں نہیں، اور ہمارے ارکان نے کروڑوں روپے کی پیشکشیں مسترد کر کے اپنی وفاداری اور استقامت کا ثبوت دیا ہے۔ اسلام آباد […]

کمپرومائزڈ کا لفظ ہماری ڈکشنری میں نہیں، ارکان نے کروڑوں روپے ٹھکرائے، بیرسٹر گوہر Read More »

پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا کی 11 اگست تک حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور معروف قانون دان سلمان اکرم راجا کی 11 اگست تک حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے وفاقی حکومت اور اسلام آباد پولیس کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل (سما نیوز)کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سردار سرفراز ڈوگر

پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا کی 11 اگست تک حفاظتی ضمانت منظور Read More »

پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،زرتاج گل کو 10 سال قید کی سزا کے بعد حفاظتی ضمانت مل گئی

پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،زرتاج گل کو 10 سال قید کی سزا کے بعد حفاظتی ضمانت مل گئی

پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل کو انسداد دہشت گردی عدالت فیصل آباد کی جانب سے سنائی گئی 10 سال قید کی سزا کے خلاف حفاظتی ضمانت دے دی ہے۔ عدالت نے تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے انہیں 11 اگست تک حفاظتی ضمانت فراہم کی ہے۔ نجی

پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،زرتاج گل کو 10 سال قید کی سزا کے بعد حفاظتی ضمانت مل گئی Read More »

پی او آرکارڈ ہولڈرز افغان شہریوں کے انخلاء میں 25 دن باقی

پی او آرکارڈ ہولڈرز افغان شہریوں کے انخلاء میں 25 دن باقی

حکومت پاکستان نے ملک میں مقیم افغان شہریوں کے انخلا کے لیے 1 ستمبر 2025 کی حتمی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت پی او آر اور افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والے افغان باشندوں کو بھی ملک چھوڑنا ہوگا، جبکہ اب انخلاء میں صرف 25 دن باقی رہ گئے ہیں۔ سرکاری حکام

پی او آرکارڈ ہولڈرز افغان شہریوں کے انخلاء میں 25 دن باقی Read More »

یوم آزادی کے موقع پر ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا امکان

یوم آزادی کے موقع پر ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا امکان

ملک میں ماہ اگست میں یوم آزادی کے موقع پر ایک ساتھ 4تعطیلات کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان میں 14اگست کو یوم آزادی پر عام تعطیل ہوگی ۔چہلم امام حسین جمعہ 15اگست کو ہوگا ، چہلم کی تعطیل وفاقی تعطیلات میں شامل نہیں ہے تاہم صوبائی سطح پر مقامی

یوم آزادی کے موقع پر ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا امکان Read More »

وزیراعلیٰ نے ناک کٹوا دی، کارکنوں کو چھوڑ کر بھاگ گئے،گورنر کے پی کی کڑی تنقید

وزیراعلیٰ نے ناک کٹوا دی، کارکنوں کو چھوڑ کر بھاگ گئے،گورنر کے پی کی کڑی تنقید

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ نے حسب روایت کارکنوں کو مشکل میں چھوڑ کر راہِ فرار اختیار کی اور ہماری سیاسی ’’ناک‘‘ کٹوا دی۔ پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر کے پی نے سخت لہجے میں کہا کہ ’’دہشت گردوں

وزیراعلیٰ نے ناک کٹوا دی، کارکنوں کو چھوڑ کر بھاگ گئے،گورنر کے پی کی کڑی تنقید Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا مقصد مالی امداد نہیں بلکہ خود انحصاری ہے،سینیٹر روبینہ خالد

اسلام آباد : چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا اصل مقصد مالی امداد فراہم کرنا نہیں بلکہ مستحق خاندانوں کی آمدن اور اخراجات کے درمیان فرق کو کم کرنا ہے تاکہ وہ وقتی سہارا لے سکیں اور مستقل انحصار سے بچ سکیں۔ سینیٹر روبینہ

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا مقصد مالی امداد نہیں بلکہ خود انحصاری ہے،سینیٹر روبینہ خالد Read More »

ایبٹ آباد کے دو بڑے رہنماؤں اور ان کے فیصلوں نے ہر کسی کو حیران و پریشان کر دیا

ایبٹ آباد ( حمد اللہ خان ) ممبر صوبائی اسمبلی سیدہ شہلا بانو نے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر آفس ایبٹ آباد کا دورہ کیا، جہاں ان کا استقبال ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سیدہ عظمیٰ شاہ نے کیا۔ اس موقع پر شہر میں گوشت کی قیمتوں اور مہنگائی کے خلاف جاری کریک ڈاؤن سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی

ایبٹ آباد کے دو بڑے رہنماؤں اور ان کے فیصلوں نے ہر کسی کو حیران و پریشان کر دیا Read More »

روس سے تیل خریداری پر چین کو خبردار، اضافی ٹیرف عائد کیے جا سکتے ہیں: صدر ٹرمپ

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس سے تیل خریدنے کے باعث چین پر جلد مزید سخت تجارتی ٹیرف عائد کیے جا سکتے ہیں، جبکہ بھارت پر ٹیرف پہلے ہی 50 فیصد تک بڑھا دیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ چین کی روس

روس سے تیل خریداری پر چین کو خبردار، اضافی ٹیرف عائد کیے جا سکتے ہیں: صدر ٹرمپ Read More »

اسرائیلی ناکہ بندی نے غزہ کو قحط میں دھکیل دیا، بھوک سے 57 فلسطینی دم توڑ گئے

غزہ پر اسرائیلی حملے، مزید 44 فلسطینی شہید، اقوام متحدہ نے شدید بحران کی نشاندہی کر دی

غزہ : اسرائیل کی جانب سے غزہ کے مختلف علاقوں پر تازہ فضائی اور زمینی حملوں کے نتیجے میں مزید 44 فلسطینی شہید ہو گئے۔ شہید ہونے والوں میں 18 ایسے افراد شامل ہیں جو امدادی مراکز کے باہر خوراک اور ادویات کے حصول کے لیے جمع تھے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی افواج کی

غزہ پر اسرائیلی حملے، مزید 44 فلسطینی شہید، اقوام متحدہ نے شدید بحران کی نشاندہی کر دی Read More »

Scroll to Top