تازہ ترین

گرمی نے ڈیرے ڈال دیے، مگر بادل کہاں اور کب برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک کے مختلف علاقوں کے لیے موسم کی تازہ صورتحال جاری کی گئی ہے جس کے مطابق آئندہ دنوں میں بیشتر علاقوں میں شدید گرمی برقرار رہنے کا امکان ہے، تاہم کچھ مقامات پر بارش اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔ پنجاب کے زیادہ تر اضلاع شدید […]

گرمی نے ڈیرے ڈال دیے، مگر بادل کہاں اور کب برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا Read More »

قربانی کے ساتھ عید کی رونقیں عروج پر، گھروں میں دعوتوں اور محفلوں کا سماں

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی سنتِ ابراہیمی کی پیروی کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے، اور مسلمان اللہ کی راہ میں جانوروں کی قربانی کر رہے ہیں۔ کراچی، لاہور، پشاور، اسلام آباد، کوئٹہ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات میں شہری

قربانی کے ساتھ عید کی رونقیں عروج پر، گھروں میں دعوتوں اور محفلوں کا سماں Read More »

یومِ تکبیر تاریخی کارنامے کی یاد دلاتا ہے، قومی اتحاد اور استقامت کی علامت ہے، مسلح افواج

پاکستان کے ایٹمی قوت بننے کے 28 سال مکمل ہونے پر مسلح افواجِ پاکستان نے قوم کو یومِ تکبیر کی پرجوش مبارکباد پیش کی ہے اور اس تاریخی دن کو قومی اتحاد، عزم اور خودمختاری کی علامت قرار دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید

یومِ تکبیر تاریخی کارنامے کی یاد دلاتا ہے، قومی اتحاد اور استقامت کی علامت ہے، مسلح افواج Read More »

پاکستان کا دفاع آہنی ہاتھوں میں ہے، آپریشن غضب للحق سے تمام فتنوں کا خاتمہ ہوگا، وزیراعظم

پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کو 28 سال مکمل ہو گئے ہیں، اور ملک بھر میں 28 مئی کو “یومِ تکبیر” کے طور پر بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ یہ دن اس تاریخی موقع کی یاد دلاتا ہے جب پاکستان نے بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں 28 مئی

پاکستان کا دفاع آہنی ہاتھوں میں ہے، آپریشن غضب للحق سے تمام فتنوں کا خاتمہ ہوگا، وزیراعظم Read More »

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، ٹیکس ریٹرن فائل کرنا ہوگیا آسان

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنا مزید آسان بنا دیا گیا ہے، اور اب یہ عمل فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے آن لائن پورٹل کے ذریعے باآسانی مکمل کیا جا سکتا ہے۔ حکومتی اداروں کے مطابق بیرونِ ملک مقیم پاکستانی اپنی ٹیکس ریٹرن “IRIS” سسٹم کے ذریعے جمع کرا

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، ٹیکس ریٹرن فائل کرنا ہوگیا آسان Read More »

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری کردیا

کرکٹ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم جولائی اور اگست میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے دونوں مقابلے ٹرینیڈاڈ

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری کردیا Read More »

موٹر وے پر افسوسناک حادثہ، میاں بیوی جاں بحق، بچے زخمی حالت میںہسپتال منتقل

پشاور، پشتخرہ بالا میں نوجوان قتل، گھر سے لاپتہ 25 لاکھ روپے بھی غائب

پشاور کے علاقے پشتخرہ بالا میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک نوجوان کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا گیا۔ مقتول کے والد کے مطابق ان کا بیٹا صبح 7 بجے قربانی کے سلسلے میں گھر سے نکلا تھا، تاہم دوپہر کو واپس آنے پر گھر میں بیٹے کی لاش موجود تھی۔

پشاور، پشتخرہ بالا میں نوجوان قتل، گھر سے لاپتہ 25 لاکھ روپے بھی غائب Read More »

شہباز شریف اور ایرانی صدر کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ،کیا بات ہوئی؟ جانئے

شہباز شریف اور ایرانی صدر کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ،کیا بات ہوئی؟ جانئے

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان 30 منٹ سے زائد دوستانہ اور تفصیلی گفتگو ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی اور خطے کی مجموعی صورتحال سمیت باہمی تعلقات اور امن کی کوششوں پر تبادلہ خیال

شہباز شریف اور ایرانی صدر کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ،کیا بات ہوئی؟ جانئے Read More »

ملزم نے گرفت میں آتے ہی سب کچھ اگل دیا، سڑک کیوں بند تھی؟ اہلکاروں پر پتھراؤ، پی ٹی آئی کا ایک اور پروپیگنڈا بے نقاب

ملزم نے گرفت میں آتے ہی سب کچھ اگل دیا، سڑک کیوں بند تھی؟ اہلکاروں پر پتھراؤ، پی ٹی آئی کا ایک اور پروپیگنڈا بے نقاب

کوئٹہ کی بلیلی چیک پوسٹ پر پیش آنے والے واقعے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ایک گرفتار ملزم نے دورانِ تفتیش اپنے اور اپنے ساتھیوں کے کردار کا اعتراف کر لیا۔ ملزم، جس نے اپنا نام شفیق اور والد کا نام عجب خان بتایا، نے بیان دیا کہ انہوں نے دیگر ساتھیوں

ملزم نے گرفت میں آتے ہی سب کچھ اگل دیا، سڑک کیوں بند تھی؟ اہلکاروں پر پتھراؤ، پی ٹی آئی کا ایک اور پروپیگنڈا بے نقاب Read More »

پہلے حملہ پھر جھوٹی پوسٹیں!دیوار توڑی،ڈیوٹی اہلکاروں پر پتھراؤ،حاجی گل خان ریلی کا اصل چہرہ سامنے آگیا

پہلے حملہ پھر جھوٹی پوسٹیں!دیوار توڑی،ڈیوٹی اہلکاروں پر پتھراؤ،حاجی گل خان ریلی کا اصل چہرہ سامنے آگیا

شیطان عید کے دن بھی اپنی روش پرکوئٹہ کی انٹری پر بلیلی چیک پوسٹ ہے جو اسمگلنگ اور دہشت گردی کے روک تھام کے لیے ہے۔ اس چیک پوسٹ پر ایف سی بھی تعینات ہے۔ حالیہ کوئٹہ واقع کے بعد چیکنگ بھی مزید سخت کی گئی ہے۔ تاریک انتشار کا صوبائی رہنما حاجی گل خان

پہلے حملہ پھر جھوٹی پوسٹیں!دیوار توڑی،ڈیوٹی اہلکاروں پر پتھراؤ،حاجی گل خان ریلی کا اصل چہرہ سامنے آگیا Read More »

Scroll to Top