روس نے بھی افغانستان سے دہشگردی پر پاکستان کا موقف مان لیا ،روسی جریدہ
افغانستان میں دہشتگرد تنظیموں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر عالمی سطح پر تشویش میں اضافہ ہوگیا ہے، جبکہ روسی جریدے نے بھی دہشتگردی سے متعلق پاکستان کے مؤقف کی تائید کردی ہے۔ رپورٹس کے مطابق افغان طالبان حکومت کے دوران افغانستان میں مختلف دہشتگرد گروہوں کی موجودگی عالمی برادری کے لیے سنگین خطرہ بنتی جارہی […]
روس نے بھی افغانستان سے دہشگردی پر پاکستان کا موقف مان لیا ،روسی جریدہ Read More »










