بلوچستان رئیلٹی چیک نے بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب کر دیا، مختلف ایکس ہینڈلز کی متضاد شیٹس منظرعام پر آ گئیں
بلوچستان رئیلٹی چیک نے بھارت کے خفیہ ادارے ریسرچ اینڈ انالسز ونگ کے زیرِ اثر چلنے والے ایکس ہینڈلز کی جانب سے مبینہ گمراہ کن پروپیگنڈا مہم کا پردہ چاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق را سے منسلک مختلف سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے ایک فرضی اور جھوٹا بیانیہ قائم کرنے کی کوشش […]










