تازہ ترین

راولپنڈی، پاک آسٹریلیا سیریز، میٹرو بس سروس کے تین سٹیشن بند رہیں گے

راولپنڈی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز کے پیشِ نظر میٹرو بس سروس کے بعض سٹیشنز عارضی طور پر بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میٹرو بس حکام کے مطابق ٹیموں کی آمد و رفت اور پریکٹس سیشن کے دوران رحمان آباد، ختم نبوت اور فیض آباد اسٹیشنز پر میٹرو […]

راولپنڈی، پاک آسٹریلیا سیریز، میٹرو بس سروس کے تین سٹیشن بند رہیں گے Read More »

پاکستان اور چین کی کمپنیوں کے درمیان معاہدوں، مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

چین کے شہر ہنگژو میں پاکستان اور چینی کمپنیوں کے درمیان تعاون اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے 7 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔ اعلامیے کے مطابق معاہدوں کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کو مزید مستحکم بنانا اور مختلف شعبوں میں سرمایہ

پاکستان اور چین کی کمپنیوں کے درمیان معاہدوں، مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط Read More »

امریکا ایران مذاکرات کا اگلا دور 5 جون کو متوقع، مجوزہ معاہدے کو ’’اسلام آباد اعلامیہ‘‘ کا نام دیے جانے کا امکان: العربیہ

العربیہ کی رپورٹ کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 5 جون کو متوقع ہے، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان ایک ابتدائی مفاہمتی یادداشت پر اتفاق بھی ہو گیا ہے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مجوزہ امریکا ایران معاہدے کو اسلام آباد اعلامیہ کا نام دیے جانے کا امکان

امریکا ایران مذاکرات کا اگلا دور 5 جون کو متوقع، مجوزہ معاہدے کو ’’اسلام آباد اعلامیہ‘‘ کا نام دیے جانے کا امکان: العربیہ Read More »

کسی قسم کی غلطی کی گنجائش نہیں، آبنائے ہرمز کی بندش برقرار رہے گی، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری مذاکرات میں کسی قسم کی غلطی کی گنجائش نہیں اور جب تک معاہدہ طے نہیں پا جاتا، پابندیاں اور ناکہ بندی برقرار رہے گی۔ صدر ٹرمپ نے سابق امریکی صدر بارک اوباما کے دور میں ہونے والے ایران نیوکلیئر معاہدے کو امریکی تاریخ

کسی قسم کی غلطی کی گنجائش نہیں، آبنائے ہرمز کی بندش برقرار رہے گی، امریکی صدر Read More »

اللہ تعالیٰ پاکستان کو کامیابی دے مجھے امید ہے آج رات ہی خوشخبری ملے گی،خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو کامیابی دے، انہیں امید ہے کہ آج رات ہی قوم کو خوشخبری ملے گی۔ خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان خطے اور دنیا میں امن کے قیام کے لیے بھرپور کردار ادا کر رہا ہے، دہشت گرد معصوم شہریوں کو نشانہ بنا رہے

اللہ تعالیٰ پاکستان کو کامیابی دے مجھے امید ہے آج رات ہی خوشخبری ملے گی،خواجہ آصف Read More »

بنوں میں گزشتہ روز ہونے والے آپریشن کی سی ٹی ڈی، بنوں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے ویڈیو جاری کر دی

بنوں میں گزشتہ روز ہونے والے آپریشن کی سی ٹی ڈی، بنوں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے ویڈیو جاری کر دی جبکہ کارروائی کی مزید تفصیلات بھی سامنے آ گئی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق بنوں کے علاقے بارکزئی میں پولیس اور مسلح عسکریت پسندوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے

بنوں میں گزشتہ روز ہونے والے آپریشن کی سی ٹی ڈی، بنوں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے ویڈیو جاری کر دی Read More »

کوئٹہ میں دہشت گردی کا ماسٹر مائنڈ ایک ’’مسنگ پرسن‘‘ نکلا

کوئٹہ میں دہشت گردی کے ایک مبینہ ماسٹر مائنڈ کے حوالے سے سامنے آنے والی اطلاعات کے بعد سوشل میڈیا اور مختلف حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ بعض تبصرہ نگاروں کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص ماضی میں مسنگ پرسن کے طور پر بھی زیرِ بحث رہا جس کے بعد انسانی حقوق کے

کوئٹہ میں دہشت گردی کا ماسٹر مائنڈ ایک ’’مسنگ پرسن‘‘ نکلا Read More »

بی ایل اے کے دہشتگردوں نے غریب عوام کا سب کچھ جلا کر راکھ کردیا، بلوچ عوام کا بلوچستان میں گرینڈ آپریشن کا مطالبہ

بلوچستان میں مبینہ دہشت گردی کے ایک واقعے کے بعد شدید عوامی ردعمل سامنے آیا ہے۔ مسلح افراد نے متعدد گاڑیوں اور املاک کو نذرِ آتش کردیا، جس کے نتیجے میں کئی غریب خاندانوں کا روزگار متاثر ہوا۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ جلائی گئی گاڑیاں اور سامان ان کی آمدن کا واحد ذریعہ تھے۔

بی ایل اے کے دہشتگردوں نے غریب عوام کا سب کچھ جلا کر راکھ کردیا، بلوچ عوام کا بلوچستان میں گرینڈ آپریشن کا مطالبہ Read More »

بلوچستان رئیلٹی چیک نے بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب کر دیا، مختلف ایکس ہینڈلز کی متضاد شیٹس منظرعام پر آ گئیں

بلوچستان رئیلٹی چیک نے بھارت کے خفیہ ادارے ریسرچ اینڈ انالسز ونگ کے زیرِ اثر چلنے والے ایکس ہینڈلز کی جانب سے مبینہ گمراہ کن پروپیگنڈا مہم کا پردہ چاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق را سے منسلک مختلف سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے ایک فرضی اور جھوٹا بیانیہ قائم کرنے کی کوشش

بلوچستان رئیلٹی چیک نے بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب کر دیا، مختلف ایکس ہینڈلز کی متضاد شیٹس منظرعام پر آ گئیں Read More »

کوئٹہ میں دہشتگردی کے خلاف شہریوں کا احتجاج، پاک فوج اور اداروں سے مکمل اظہار یکجہتی، دشمن کے ناپاک عزائم ناکام بنانے کے عزم کا اعادہ

کوئٹہ میں دہشتگرد عناصر کی بزدلانہ کارروائیوں کے خلاف شہریوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے دشمن کے مذموم مقاصد کو ناکام بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ مظاہرین اور شہریوں کا کہنا ہے کہ بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے دہشتگرد بلوچستان کے امن و استحکام کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

کوئٹہ میں دہشتگردی کے خلاف شہریوں کا احتجاج، پاک فوج اور اداروں سے مکمل اظہار یکجہتی، دشمن کے ناپاک عزائم ناکام بنانے کے عزم کا اعادہ Read More »

Scroll to Top