تازہ ترین

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، شہریوں کیلئے صبح صبح اچھی خبر آگئی

بڑی معاشی پیشگوئی! خام تیل کی رسد میں 10 کروڑ بیرل کمی کا خدشہ، پیٹرولیم مصنوعات بارے بری خبر آ گئی

خام تیل کی عالمی سپلائی میں سنگین بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، جس سے توانائی کی عالمی منڈی میں بے یقینی بڑھ گئی ہے۔ آرامکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر امین ناصر نے خبردار کیا ہے کہ اگر آبنائے ہرمز کی بندش برقرار رہی تو عالمی مارکیٹ کو ہر ہفتے تقریباً 10 کروڑ بیرل تیل […]

بڑی معاشی پیشگوئی! خام تیل کی رسد میں 10 کروڑ بیرل کمی کا خدشہ، پیٹرولیم مصنوعات بارے بری خبر آ گئی Read More »

کون کریگا عمران خان سے ملاقات ؟ فہرست تیار ، شامل افراد کے نام سامنے آگئے

اڈیالہ جیل میں آج اہم ملاقاتیں، عمران خان سے کن رہنماؤں اور وکلا کی ملاقات ہوگی؟ فہرست سامنے آگئی

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے آج ملاقات کا دن ہے، جس کے لیے 6 وکلاء کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کے حوالے کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چودھری اویس یونس ایڈووکیٹ نے وکلاء کے ناموں پر مشتمل فہرست جیل انتظامیہ کو جمع کرائی۔ فہرست میں بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجا، علی

اڈیالہ جیل میں آج اہم ملاقاتیں، عمران خان سے کن رہنماؤں اور وکلا کی ملاقات ہوگی؟ فہرست سامنے آگئی Read More »

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

عیدالاضحیٰ پر موسم کیسا رہے گا؟ محکمۂ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آگئی

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے دوران موسم کی صورتحال سے متعلق محکمۂ موسمیات نے اہم پیشگوئی جاری کر دی ہے، جبکہ حالیہ موسمی سسٹم کے تحت بالائی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آئندہ دو روز تک بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات کے مطابق لاہور میں اگلے دو روز تک موسم

عیدالاضحیٰ پر موسم کیسا رہے گا؟ محکمۂ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آگئی Read More »

ممکنہ جنگ بندی اور سفارتی مذاکرات میں پاکستان واحد ثالث ہے، ایران

ایران نے امریکا کے ساتھ ممکنہ جنگ بندی اور سفارتی مذاکرات کے حوالے سے پاکستان کو واحد باضابطہ ثالث قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان پیغام رسانی اور رابطوں کا سلسلہ پاکستانی ثالثوں کے ذریعے جاری ہے، جبکہ قطر سمیت دیگر ممالک بھی سفارتی سطح پر معاونت فراہم کر رہے ہیں۔

ممکنہ جنگ بندی اور سفارتی مذاکرات میں پاکستان واحد ثالث ہے، ایران Read More »

گوادر پورٹ پر سرگرمیوں میں اضافہ، ایک اور بین الاقوامی جہاز کی آمد

گوادر پورٹ پر بحری سرگرمیوں میں اضافہ ، ایک اور ٹرانس شپمنٹ جہاز لنگر انداز ہوگیا جس میں ابوظبی اور کویت کا مال موجود ہے۔ وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری  نے  پیر کے روز گوادر میں ایک اور کارگو جہاز کی کامیاب برتھنگ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ایم وی یوان ہانگ

گوادر پورٹ پر سرگرمیوں میں اضافہ، ایک اور بین الاقوامی جہاز کی آمد Read More »

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: ٹرمپ نے قومی سلامتی ٹیم طلب کر لی

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر آج اہم قومی سلامتی اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں ایران کے خلاف دوبارہ فوجی کارروائی شروع کرنے کے امکانات پر غور کیا جائے گا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں خطے کی موجودہ صورتحال، ایران کے جوہری پروگرام اور ممکنہ امریکی

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: ٹرمپ نے قومی سلامتی ٹیم طلب کر لی Read More »

موٹرسائیکل سواروں کے لیے بڑا سرپرائز، اہم ریلیف سامنے آ گیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے شہریوں کو اہم خوشخبری سنا دی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ ایندھن کی قیمتوں میں ریلیف دینے کے لیے 150 سی سی تک موٹر سائیکلوں کی ٹرانسفر فیس ختم

موٹرسائیکل سواروں کے لیے بڑا سرپرائز، اہم ریلیف سامنے آ گیا Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج نرسنگ ڈے منایا جارہا ہے

اسلام آباد : دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج نرسوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد نرسنگ کے شعبے کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور نرسوں کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔ یہ دن ہر سال 12 مئی کو انٹرنیشنل کونسل آف نرسز کے زیرِ اہتمام منایا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج نرسنگ ڈے منایا جارہا ہے Read More »

اب بیرون ملک بیٹھ کر بھی کیس لڑنا ممکن، اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی نے اوورسیز پاکستانیوں کی جائیداد اور حقوق کے تحفظ کے لیے اہم قانون منظور کر لیا ہے، جسے اوورسیز پاکستانیز پراپرٹی ایکٹ 2026کا نام دیا گیا ہے۔ اس قانون کا مقصد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی املاک کے تحفظ اور فوری انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔ منظور شدہ بل کے

اب بیرون ملک بیٹھ کر بھی کیس لڑنا ممکن، اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری Read More »

سالانہ ون ڈے رینکنگ جاری، پاکستان کی تنزلی، کس پوزیشن پر ہے؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ون ڈے ٹیم رینکنگ کی سالانہ اپ ڈیٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق پاکستان ٹیم کی ایک درجہ تنزلی ہوگئی، جس کے بعد قومی ٹیم چوتھے سے پانچویں نمبر پر چلی گئی۔ جنوبی افریقا نے پاکستان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹاپ فور میں جگہ بنالی ہے

سالانہ ون ڈے رینکنگ جاری، پاکستان کی تنزلی، کس پوزیشن پر ہے؟ Read More »

Scroll to Top