خیبرپختونخوا میں اراضی معاوضہ ادائیگی کا نیا نظام نافذ، طریقہ کار جاری
پشاور: خیبرپختونخوا میں اراضی کے معاوضے کی ادائیگی کے لیے نیا طریقہ کار جاری کر دیا گیا ہے۔ اکاؤنٹنٹ جنرل آفس نے لینڈ ایکوزیشن کمپنسیشن کے لیے باضابطہ طریقہ کار واضح کرتے ہوئے نئی ایس او پیز جاری کر دی ہیں۔ اعلامیے کے مطابق اراضی کے معاوضے کی ادائیگیاں اب ٹرانسفر انٹری کے ذریعے کنسولیڈیٹڈ […]
خیبرپختونخوا میں اراضی معاوضہ ادائیگی کا نیا نظام نافذ، طریقہ کار جاری Read More »










