ڈی آئی خان پولیس کی اسلام آبادمیں خاتون پرنسپل کے ساتھ مبینہ بدسلوکی اور اغوا کی کوشش،انصاف اور تحفظ کی اپیل
عظمت اللہ عقاب فورسز سکول سسٹم گلزار قائد اسلام آبادکی پرنسپل بشرا عرفان نے خیبر پختونخوا کی ڈیرہ اسماعیل خان(ڈی آئی خان) پولیس کے خلاف سنگین الزامات عائد کر دیے ہیں۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفر نس کرتے ہوئے خاتون پرنسپل کا کہنا ہے کہ28اپریل کو صبح نو بجے خیبرپختونخوا پولیس کی […]










