تازہ ترین

بلاسود اقساط پر الیکٹرک بائیکس، بڑی خوشخبری سامنے آگئی

پنجاب حکومت نے اساتذہ کے لیے ایک نئی سہولت متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت انہیں بلاسود اقساط پر الیکٹرک بائیکس فراہم کی جائیں گی۔ اس اسکیم میں ماہانہ قسط 3,600 سے 4,200 روپے کے درمیان رکھی گئی ہے۔ حکام کے مطابق ای بائیک اسکیم کا مقصد اساتذہ کو بہتر سفری سہولیات […]

بلاسود اقساط پر الیکٹرک بائیکس، بڑی خوشخبری سامنے آگئی Read More »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 39پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 399.58 روپے مقرر کی گئی ہے۔

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا Read More »

سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوششیں ناکام بنا دیں، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک

پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز نے دراندازی کی دو بڑی کوششیں ناکام بناتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ کارروائیاں 28 اور 29 اپریل 2026 کو خیبر پختونخوا کے اضلاع مہمند اور شمالی وزیرستان میں کی گئیں۔ آئی ایس

سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوششیں ناکام بنا دیں، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ وار ردوبدل کا اعلان آج کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم مئی کی عوامی تعطیل کے باعث نئی قیمتوں کا فیصلہ آج ہی متوقع ہے۔ ذرائع کا مذید بتانا ہے کہ مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان Read More »

خیبرپختونخوا میں اعلی افسران کےتبادلے

محمد اعجاز آفریدی  خیبر پختونخوا میں اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے کر دیے گئے ہیں۔ ہیومن ریسورس مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق تعیناتی کے منتظر گریڈ 20 کے افسر خواجہ فہیم سجاد کو ڈائریکٹر اسٹاف ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ خیبر پختونخوا مقرر کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب، ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (RTA) ملاکنڈ

خیبرپختونخوا میں اعلی افسران کےتبادلے Read More »

آئندہ 24 گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

آئندہ 24 گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں موسمی تبدیلیوں کے حوالے سے آئندہ 24 گھنٹوں کی رپورٹ جاری کر دی ہےجس کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آبادسمیت بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد اور خطہ پوٹھوہار میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا

آئندہ 24 گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی Read More »

موٹر وے پر افسوسناک حادثہ، میاں بیوی جاں بحق، بچے زخمی حالت میںہسپتال منتقل

ہنگو، دو روز سے لاپتہ 10 سالہ بچے کی لاش برآمد

سید فخر کاکاخیل ضلع ہنگو کی تحصیل ٹل میں دو روز سے لاپتہ 10 سالہ بچے کی لاش کھیتوں سے برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول بچے کی شناخت محمد شاہ کے نام سے ہوئی ہے جو گزشتہ دو دنوں سے اپنے گھر سے لاپتہ تھا۔ ایس ایچ او ٹل، نبی خان نے میڈیا

ہنگو، دو روز سے لاپتہ 10 سالہ بچے کی لاش برآمد Read More »

پیٹرول پمپس پر پانچ دن کی ہڑتال ،پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کا بیان سامنے آگیا

کاشف الدین سید آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں پیٹرول پمپس کی ہڑتال سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو محض افواہ قرار دیتے ہوئے ان کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ وائس چیئرمین آل پاکستان پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن نعمان علی بٹ نے واضح کیا ہے کہ یکم

پیٹرول پمپس پر پانچ دن کی ہڑتال ،پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کا بیان سامنے آگیا Read More »

حکومت خیبر پختونخوا نے صوبائی بیوروکریسی میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

خیبر پختونخوا میں جیل افسران کےتقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

خیبرپختونخواحکومت نے صوبے کے مختلف اضلاع میں جیل خانہ جات کے افسران کے تقرر و تبادلے کر دیے ہیں جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ و قبائلی امور سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق سمیع اللہ خان (BPS-19) کو سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل بنوں سے تبدیل کر کے سپرنٹنڈنٹ سینٹرل

خیبر پختونخوا میں جیل افسران کےتقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری Read More »

طالبان رجیم کی باجوڑ میں شہری آبادی پر گولہ باری سے اب تک خواتین اوربچوں سمیت9 افراد شہید، 12 افراد زخمی

ضلع باجوڑ کے سرحدی علاقوں ماموند اور سلارزئی میں افغان طالبان رجیم کی جانب سے سرحد پار سے کی جانے والی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں 9 بے گناہ شہری شہید اور 12 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق فروری، مارچ اور اپریل 2026

طالبان رجیم کی باجوڑ میں شہری آبادی پر گولہ باری سے اب تک خواتین اوربچوں سمیت9 افراد شہید، 12 افراد زخمی Read More »

Scroll to Top