تازہ ترین

حکومت خیبر پختونخوا نے صوبائی بیوروکریسی میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

خیبر پختونخوا میں جیل افسران کےتقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

خیبرپختونخواحکومت نے صوبے کے مختلف اضلاع میں جیل خانہ جات کے افسران کے تقرر و تبادلے کر دیے ہیں جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ و قبائلی امور سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق سمیع اللہ خان (BPS-19) کو سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل بنوں سے تبدیل کر کے سپرنٹنڈنٹ سینٹرل […]

خیبر پختونخوا میں جیل افسران کےتقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری Read More »

طالبان رجیم کی باجوڑ میں شہری آبادی پر گولہ باری سے اب تک خواتین اوربچوں سمیت9 افراد شہید، 12 افراد زخمی

ضلع باجوڑ کے سرحدی علاقوں ماموند اور سلارزئی میں افغان طالبان رجیم کی جانب سے سرحد پار سے کی جانے والی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں 9 بے گناہ شہری شہید اور 12 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق فروری، مارچ اور اپریل 2026

طالبان رجیم کی باجوڑ میں شہری آبادی پر گولہ باری سے اب تک خواتین اوربچوں سمیت9 افراد شہید، 12 افراد زخمی Read More »

وزیراعظم کا معاشی طور پر کمزور طبقے کیلئے بڑا اعلان

وزیراعظم کا معاشی طور پر کمزور طبقے کیلئے بڑا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو ریلیف کی فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے موٹر سائیکل سواروں، پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کی سبسڈی میں ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ سبسڈی میں اس توسیع کے بعد مسافر اور

وزیراعظم کا معاشی طور پر کمزور طبقے کیلئے بڑا اعلان Read More »

خیبرپختونخوا شدید انتظامی و سیکورٹی بحران کا شکار،صوبائی حکومت سوشل میڈیا انفلوئنسرز بھرتی کرنے میں مصروف

خیبر پختونخوا میں شدید انتظامی و سیکیورٹی بحران اور دہشت گردی کی لہر کے باوجود پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے عوام کو تحفظ فراہم کرنے کے بجائے کروڑوں روپے سوشل میڈیا پروپیگنڈے پر لٹانا شروع کر دیے ہیں۔ ایک طرف دہشت گردی کے بڑھتے واقعات نے عوام میں عدم تحفظ پیدا کر دیا

خیبرپختونخوا شدید انتظامی و سیکورٹی بحران کا شکار،صوبائی حکومت سوشل میڈیا انفلوئنسرز بھرتی کرنے میں مصروف Read More »

الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ،دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشنز ایکٹ اور رولز کی مسلسل خلاف ورزیوں پر دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کرتے ہوئے انہیں ڈی لسٹ کر دیا ہے۔ جاری  نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی لسٹ کی گئی جماعتوں میں سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی “پاکستان جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پارٹی” اور “استحکام پاکستان تحریک”

الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ،دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی Read More »

نئے گیس کنکشنز سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ

وزارتِ پیٹرولیم نے ملک بھر میں گیس کے نئے کنکشنز کی فراہمی پر ایک بار پھر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق گھریلو اور کمرشل دونوں اقسام کے صارفین پر ہوگا، جس کے بعد اب گیس کمپنیوں کی جانب سے نئے ڈیمانڈ نوٹس جاری نہیں کیے جائیں گے۔ ذرائع کا

نئے گیس کنکشنز سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ Read More »

سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان، کامیابی کی شرح صرف 2.67 فیصد رہی

فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سی ایس ایس امتحان 2025 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق کامیابی کی شرح مجموعی طور پر محض 2.67 فیصد رہی۔ امتحان میں شریک 12 ہزار 792 امیدواروں میں سے صرف 355 امیدوار تحریری امتحان پاس کرنے میں کامیاب ہو سکے۔

سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان، کامیابی کی شرح صرف 2.67 فیصد رہی Read More »

پی ٹی آئی کے سینیٹرز واٹس ایپ گروپ میں لڑےپڑے

شیراز احمد شیرازی پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز کے واٹس ایپ گروپ کے اندر شدید اختلافات سامنے آئے ہیں جہاں مشعال خان یوسفزئی کے ایک مبینہ وائس نوٹ پر دیگر سینیٹر زسیخ پا ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مشعال یوسفزئی نے گروپ میں بھیجے گئے پیغام میں اوورسیز پاکستانیوں اور خاموش بیٹھنے والے سینیٹرز کو کڑی

پی ٹی آئی کے سینیٹرز واٹس ایپ گروپ میں لڑےپڑے Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے جلسے کا اعلان کر دیا، کب اور کہاں ہوگا؟ جانئے

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے جلسے کا اعلان کر دیا، کب اور کہاں ہوگا؟ جانئے

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے اپنے خصوصی ویڈیو پیغام میں ضلع مانسہرہ کے دورے کا اعلان کیا ہے۔ اس موقع پر وہ عوامی اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر خیبر پختونخوا بابر سلیم سواتی کی دعوت پر ضلع مانسہرہ کے درہ کے مقام پر 6 مئی (بدھ) دوپہر

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے جلسے کا اعلان کر دیا، کب اور کہاں ہوگا؟ جانئے Read More »

تیل کی قیمتوں کا نیا موڑ! عالمی منڈی میں اچانک مزید اضافہ سامنے آگیا

تیل کی قیمتوں کا نیا موڑ! عالمی منڈی میں اچانک مزید اضافہ سامنے آگیا

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اضافے کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ساڑھے 3 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس نے عالمی توانائی مارکیٹ میں بے چینی کی لہر دوڑا دی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کروڈ آئل کی قیمت 105.3 ڈالر فی بیرل تک پہنچ

تیل کی قیمتوں کا نیا موڑ! عالمی منڈی میں اچانک مزید اضافہ سامنے آگیا Read More »

Scroll to Top