خیبر پختونخوا کو گیس کی فراہمی سے انکار، وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد: پشاور میں گیس بحران نے ایک نیا رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں سی این جی اسٹیشنز کو اضافی گیس فراہم کرنے سے معذرت کر لی ہے، جس کے بعد توانائی بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی مشیر خزانہ مزمل اسلم […]
خیبر پختونخوا کو گیس کی فراہمی سے انکار، وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ Read More »










