بونیر: معمولی زبانی تکرار نے دو زندگیاں چھین لیں
شوکت بونیرے بونیر: ضلع بونیر کی تحصیل مندنڑ کے علاقے کوریا میں دو افراد کے جاں بحق ہونے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جس کے بعد علاقے میں افسوس اور کشیدگی کی فضا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ فائرنگ کے نتیجے میں پیش آیا، جس میں ویلج کونسل سیکرٹری شبیر احمد اور ڈاکٹر […]
بونیر: معمولی زبانی تکرار نے دو زندگیاں چھین لیں Read More »










