فائنل تک رسائی انفرادی نہیں، ٹیم کی اجتماعی محنت کا نتیجہ ہے، بابر اعظم
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے کوالیفائر میں شاندار کارکردگی کے بعد پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے واضح کیا ہے کہ ٹیم کی فائنل تک رسائی کسی ایک کھلاڑی کی نہیں بلکہ پوری ٹیم کی مشترکہ محنت کا نتیجہ ہے۔ منگل کو کھیلے گئے اہم میچ میں پشاور زلمی نے […]
فائنل تک رسائی انفرادی نہیں، ٹیم کی اجتماعی محنت کا نتیجہ ہے، بابر اعظم Read More »










