تازہ ترین

وائٹ ہاؤس میں گولیاں چل گئیں، کیرولین لیویٹ کی تقریب سے پہلے مذاق میں کہی بات سچ ثابت ہو گئی

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ  کی ایک گفتگو سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گئی ہے جس میں انہوں نے مذاق میں فائرنگ کا ذکر کیا تھا جو بعد میں پیش آنے والے واقعے کے بعد توجہ کا مرکز بن گئی۔ ایک صحافی سے غیر رسمی گفتگو کے دوران کیرولین لیویٹ نے ہنسی مذاق […]

وائٹ ہاؤس میں گولیاں چل گئیں، کیرولین لیویٹ کی تقریب سے پہلے مذاق میں کہی بات سچ ثابت ہو گئی Read More »

حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا اور وہ زندہ ہے، امریکی صدر ٹرمپ

واشنگٹن ڈی سی میں پیش آنے والے فائرنگ واقعے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور وہ زندہ حالت میں ہے۔ صدر ٹرمپ نے سوشل ٹرتھ پر اپنے بیان میں کہا کہ یہ ایک غیر معمولی شام تھی تاہم سیکرٹ

حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا اور وہ زندہ ہے، امریکی صدر ٹرمپ Read More »

وائٹ ہاؤس میں کورسپونڈنٹ ڈنر کے دوران فائرنگ، صدر ٹرمپ محفوظ رہے

واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے سالانہ کورسپونڈنٹ ڈنر کے دوران اچانک افرا تفری پھیل گئی جب فائرنگ کی آوازیں سنائی دیں، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مشتبہ شوٹر کو حراست میں لے لیا۔ تقریب میں امریکی صدر ڈونلڈ ترمپ کچھ ہی دیر میں خطاب کرنے والے تھے کہ

وائٹ ہاؤس میں کورسپونڈنٹ ڈنر کے دوران فائرنگ، صدر ٹرمپ محفوظ رہے Read More »

وزیرِ پٹرولیم نے ایندھن کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے ایک بار پھر تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے، وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے ایندھن مزید مہنگا ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ حکومت کی آئی

وزیرِ پٹرولیم نے ایندھن کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا Read More »

تمام کارڈزہمارےپاس ہیں ایرانی جب چاہیں ہم سےرابطہ کرسکتےہیں، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس کچھ نہیں جبکہ تمام کارڈز امریکہ کے پاس ہیں، اور ایرانی جب چاہیں امریکا سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ امریکی ٹی وی چینل فاکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکی وفد پاکستان نہیں جا رہا، جیرڈ کشنر اور

تمام کارڈزہمارےپاس ہیں ایرانی جب چاہیں ہم سےرابطہ کرسکتےہیں، صدر ٹرمپ Read More »

صدر مملکت آصف علی زرداری چین کے شہر چانگشا پہنچ گئے

صدر مملکت آصف علی زرداری چین کے شہر چانگشا پہنچ گئے، ہونان صوبائی عوامی کانگریس کے نائب چیئرمین ہو ژوشینگ نے صدران کا پرتپاک استقبال کیا۔ دورے کے دوران صدر زرداری چانگشا میں قیام کے دوران صوبائی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے جن میں باہمی تعاون اور اقتصادی روابط کے فروغ پر بات چیت

صدر مملکت آصف علی زرداری چین کے شہر چانگشا پہنچ گئے Read More »

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کی طویل گفتگو، علاقائی صورتحال زیر بحث، پاکستان کی امن کوششوں کو خراج تحسین

وزیراعظم شہبازشریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ایک اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال اور امن کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان تقریباً 50 منٹ تک گفتگو جاری رہی۔ اس دوران وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں ہونے

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کی طویل گفتگو، علاقائی صورتحال زیر بحث، پاکستان کی امن کوششوں کو خراج تحسین Read More »

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل لاجواب ہیں ثالثی کے لیے ان کی مخلصانہ کوششیں جاری ہیں، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل لاجواب ہیں اور ثالثی کے لیے ان کی مخلصانہ کوششیں جاری ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان کی جانب سے ایران اور امریکا کے درمیان تنازع کے حل کے لیے کردار کو سراہتے ہوئے اسے بہترین قرار دیا۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل لاجواب ہیں ثالثی کے لیے ان کی مخلصانہ کوششیں جاری ہیں، امریکی صدر Read More »

کیا آپ بھی دوپہر کو سوتے ہیں؟ نئی طبی تحقیق نے سب کو حیران کر دیا

برسوں سے دوپہر کے قیلولے کو انسانی صحت اور اعصابی سکون کے لیے ناگزیر سمجھا جاتا رہا ہے تاہم جدید طبی سائنس نے اب اس حوالے سے ایک نیا پنڈورا بکس کھول دیا ہے۔ امریکہ کے دو معتبر اداروں، بریگھم ماس جنرل ہاسپٹل اور رش یونیورسٹی میڈیکل سینٹر کی ایک حالیہ مشترکہ تحقیق نے خبردار

کیا آپ بھی دوپہر کو سوتے ہیں؟ نئی طبی تحقیق نے سب کو حیران کر دیا Read More »

پشاور زلمی کو پی ایس ایل میں پہلی شکست، لاہور قلندرز نے میدان مار لیا

پاکستان سپر لیگ (PSL) سیزن 11 کے 38ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو ایک انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے زیر کر لیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کی جانب سے دیے گئے 200 رنز کے بھاری ہدف کو قلندرز نے اپنی

پشاور زلمی کو پی ایس ایل میں پہلی شکست، لاہور قلندرز نے میدان مار لیا Read More »

Scroll to Top