ٹرمپ پر حملہ! وائٹ ہاؤس ترجمان کی مزاحیہ بات چند منٹ بعد حقیقت میں بدل گئی،سب حیران رہ گئے
ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کے واقعے کے بعدکیرولین لیوٹ کا ایک پرانا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے، جس میں انہوں نے وائٹ ہاؤس کوریسپونڈنٹس ڈنر سے قبل مزاحیہ انداز میں کہا تھا کہ ’’آج رات ہال میں کچھ گولیاں چلیں گی‘‘۔ ابتدائی طور پر ان کے اس بیان کو صدر ٹرمپ کی […]










