پاکستان اور ارجنٹائن کی فٹبال ٹیموں کے درمیان فرینڈلی میچ کا امکان
پاکستان فٹبال فیڈریشن اور ارجنٹائن فٹبال ایسوسی ایشن کے درمیان فٹبال تعاون اور ممکنہ فرینڈلی میچ کے حوالے سے ابتدائی بات چیت کا آغاز ہوگیا ہے، جس کے بعد عالمی فٹبال میں پاکستان کی شرکت کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں فیڈریشنز کے درمیان آن لائن اجلاس میں فرینڈلی میچ کے انعقاد […]
پاکستان اور ارجنٹائن کی فٹبال ٹیموں کے درمیان فرینڈلی میچ کا امکان Read More »










