تازہ ترین

پونے ایئرپورٹ پر جدید طیارے کو حادثہ – بھارتی فضائیہ کی حادثے کو چھپانے کی کوشش

بھارتی فضائیہ کاجدید طیارہ Su-30MKI پونے ہوائی اڈے پر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے بعد پونے ہوائی اڈے پر فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے اور بھارتی فضائیہ نے جدید طیارے کا حادثہ چھپانے کی بھی کوشش کی ہے۔ بھارتی فضائیہ نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ پونے […]

پونے ایئرپورٹ پر جدید طیارے کو حادثہ – بھارتی فضائیہ کی حادثے کو چھپانے کی کوشش Read More »

ٹرمپ کے بیان پر شہباز شریف کا ردعمل، عوام اور فیلڈ مارشل کی جانب سے اظہارِ تشکر

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیراعظم نے ٹرمپ کے پیغام کو سوشل میڈیا پر ری ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان کے عوام، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور اپنی جانب سے امریکی صدر کے مہربان

ٹرمپ کے بیان پر شہباز شریف کا ردعمل، عوام اور فیلڈ مارشل کی جانب سے اظہارِ تشکر Read More »

ایران-امریکا مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل، چند نکات پر اتفاق باقی، اسحاق ڈار

انطالیہ : انطالیہ میں منعقدہ انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے دوران نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں اور اب صرف چند نکات پر اتفاق ہونا باقی ہے۔ مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ

ایران-امریکا مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل، چند نکات پر اتفاق باقی، اسحاق ڈار Read More »

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت عوام کو ڈیزل کی قیمت میں نمایاں ریلیف فراہم کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا Read More »

سابق افغان کرکٹر اسپتال میں داخل، شاہد آفریدی نے مدد کی پیشکش کر دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سابق افغان فاسٹ بولر شاپور زدران کی بگڑتی ہوئی صحت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کے علاج کے لیے ہر قسم کی مدد کی پیشکش کر دی ہے۔ 38 سالہ شاپور زدران اس وقت سنگین طبی پیچیدگیوں کے باعث اسپتال کے انتہائی نگہداشت

سابق افغان کرکٹر اسپتال میں داخل، شاہد آفریدی نے مدد کی پیشکش کر دی Read More »

پی ایس ایل 11،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کوہرا دیا

کراچی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ 11 کے اہم میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو باآسانی 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔ لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا مگر پوری ٹیم 19.5 اوورز میں محض 134 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ قلندرز کی جانب سے حسیب اللہ

پی ایس ایل 11،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کوہرا دیا Read More »

وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری دیدی

وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری دیدی

وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو ریلیف فراہم کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم کے فیصلے کے تحت ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے کی کمی کر دی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی قیمت 385.54 روپے سے کم ہو کر 353.43 روپے ہو گئی

وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری دیدی Read More »

وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری کا پیٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے بڑا بیان

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہاہے کہ آبنائے ہرمز کھلنے سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جلد نمایاں کمی آئے گی۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وفاقی وزیر نےکہا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی انتھک کوششوں سے پاکستان عالمی امن کے علمبردار کے طور پر ابھرا

وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری کا پیٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے بڑا بیان Read More »

جنوبی وزیرستان میں پیپلز پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری عمران مخلص اغواء

نورعلی وزیر جنوبی وزیرستان کے علاقے غوا خوا سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری عمران مخلص کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق عمران مخلص اپنے گھر کی طرف جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم مسلح افراد نے انہیں اغواء کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر

جنوبی وزیرستان میں پیپلز پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری عمران مخلص اغواء Read More »

افواج پاکستان کا جدید ترین ڈرون فضا میں ہی مار گرانے کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے دفاعی شعبے میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے فضا میں ہی ڈرون مار گرانے کا کامیاب تجربہ مکمل کر لیا ہے۔ یہ اہم سنگ میل جہلم میں واقع ٹِلّہ فائرنگ رینج میں عبور کیا گیا جہاں ایک نجی کمپنی کے تیار کردہ جدیدایئر ڈیفنس نے ڈرون کو کامیابی سے نشانہ بنایا

افواج پاکستان کا جدید ترین ڈرون فضا میں ہی مار گرانے کا کامیاب تجربہ Read More »

Scroll to Top