جنوبی وزیرستان میں پیپلز پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری عمران مخلص اغواء
نورعلی وزیر جنوبی وزیرستان کے علاقے غوا خوا سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری عمران مخلص کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق عمران مخلص اپنے گھر کی طرف جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم مسلح افراد نے انہیں اغواء کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر […]
جنوبی وزیرستان میں پیپلز پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری عمران مخلص اغواء Read More »










