فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں امن کی کوششیں قابلِ تحسین، تاریخ یاد رکھے گی، گورنر خیبر پختونخوا
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جانب سے کی جانے والی امن کی کوششیں تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ کوہاٹ کے علاقے عظیم باغ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت پوری دنیا کی نظریں […]










