اسلام آباد مذاکرات میں اہم پیش رفت، ایک مرحلہ مکمل، دوسرا دور آج ہوگا
پاکستان کی ثالثی میں امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد میں جاری مذاکرات کا ایک اہم مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔ ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق یہ مذاکرات اسلام آباد میں مقامی وقت کے مطابق اتوار کی صبح 3 بج کر 12 منٹ پر اختتام پذیر ہوئے جبکہ اس مرحلے میں فریقین کے درمیان […]
اسلام آباد مذاکرات میں اہم پیش رفت، ایک مرحلہ مکمل، دوسرا دور آج ہوگا Read More »










