تازہ ترین

وزیراعظم کا پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے مہنگائی سے متاثر عوام کو ریلیف دینے کے لیے بڑے پیکج کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں فوری طور پر 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا، جس کے بعد پٹرول کی قیمت رات 12 بجے سے 458 […]

وزیراعظم کا پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان Read More »

بنوں، مکان کی چھت گرنے سے2 بچے زندگی کی بازی ہار گئے

بنوں میں موسلادھار بارش کے نتیجے میں میریان روڈ پر لیڑے پل کے قریب مکان کی چھت گرنے سے دو بچے جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہو گئیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی ڈیزاسٹر اور میڈیکل ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچیں۔ ملبے تلے دب کر جاں بحق ہونے والے

بنوں، مکان کی چھت گرنے سے2 بچے زندگی کی بازی ہار گئے Read More »

پی ایس ایل 11،لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو بڑا ہدف

پاکستان سپر لیگ کے 11ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 13 اوورز میں 185 رنز کا بڑا مجموعہ ترتیب دے دیا ہے۔ لاہور کے بلے بازوں نے میچ کے آغاز سے ہی جارحانہ انداز اپنایا اور 14 رنز فی اوور سے زائد کی اوسط برقرار رکھی۔

پی ایس ایل 11،لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو بڑا ہدف Read More »

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور سمیت صوبے کے طول و عرض میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے باعث شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت6.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے Read More »

لکی مروت،زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 4 بچوں کی حالت غیرہوگئی

غلام اکبر لکی مروت کے علاقے سرائے نورنگ کے نواحی گاؤں نار آزاد میں مبینہ طور پر زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 4 بچوں کی حالت غیر ہو گئی ہے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق متاثر ہونے والے تمام چھوٹے بچے ہیں جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر

لکی مروت،زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 4 بچوں کی حالت غیرہوگئی Read More »

خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس، فیصلوں کی تفصیلات جاری

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 50 واں اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی حکومت کی کفایت شعاری پالیسی کے تحت تمام کارروائی ویڈیو لنک کے ذریعے مکمل کی گئی۔ اجلاس میں 28 نکاتی مرکزی ایجنڈے اور چار نکاتی اضافی ایجنڈے پر تفصیلی غور و خوض کے بعد متعدد

خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس، فیصلوں کی تفصیلات جاری Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی برقرار رکھنا بڑا چیلنج تھا جسے حکومت نےکامیابی سے سنبھالا ،خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کسی ایک ملک کا ذاتی فیصلہ نہیں بلکہ یہ اسرائیل کے جنگی جنون، مسلم دشمنی اور جارحانہ عزائم کا براہِ راست نتیجہ ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرجاری بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ جن مسلم ممالک

پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی برقرار رکھنا بڑا چیلنج تھا جسے حکومت نےکامیابی سے سنبھالا ،خواجہ آصف Read More »

اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، امن کے قیام کے لیے پاک چین پانچ نکاتی ایجنڈےپر مشاورت

پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی اس گفتگو میں خطے کی بدلتی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا

اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، امن کے قیام کے لیے پاک چین پانچ نکاتی ایجنڈےپر مشاورت Read More »

پی ایس ایل 11، لاہور قلندرز اور ملتان سلطان کےدرمیان میچ سے متعلق بڑی خبر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے گیارہویں میچ میں دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان ٹاس شدید بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جمعے کے روز شیڈول اس میچ کا ٹاس اصل وقت کے مطابق شام 6:30 بجے ہونا تھا، تاہم اچانک

پی ایس ایل 11، لاہور قلندرز اور ملتان سلطان کےدرمیان میچ سے متعلق بڑی خبر Read More »

شمالی وزیرستان، دراندازی کی کوشش کے دوران ہلاک ہونے والے 8 خوارج کی شناخت ہوگئی،2 افغان شہری نکلے

شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز نے سرحد پار سے دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے جن خوارج کو ہلاک کیا تھا ان کی شناخت کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔  یکم اپریل 2026 کو ہونے والے اس کامیاب آپریشن میں ہلاک ہونے والے 8دہشت گردوں میں سے دو افغان شہری

شمالی وزیرستان، دراندازی کی کوشش کے دوران ہلاک ہونے والے 8 خوارج کی شناخت ہوگئی،2 افغان شہری نکلے Read More »

Scroll to Top