18 سال سے کم عمر افراد کے اکاؤنٹ سےمتعلق اسٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نوعمر افراد کے لیے ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے انہیں مالی طور پر خود مختار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی بینک کے اس نئے اقدام کی روشنی میں اب 13 سے 18 سال تک کی عمر کے نوجوان (ٹین ایجرز) اپنے انفرادی بینک اکاؤنٹس اور ڈیجیٹل والیٹس خود کھول […]
18 سال سے کم عمر افراد کے اکاؤنٹ سےمتعلق اسٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ Read More »










