تازہ ترین

نوشہرہ : نظام پور میں 18 سالہ نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

فضل نبی نوشہرہ ، نظام پور کے علاقے غریب آباد میں نہاتے ہوئے 18 سالہ نوجوان پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نوشہرہ کے غوطہ خوروں نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن کا آغاز کیا۔ ریسکیو ٹیم کے غوطہ خوروں […]

نوشہرہ : نظام پور میں 18 سالہ نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق Read More »

امریکہ اور ایران بحران میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان کی کامیاب ثالثی اور سفارتی کوششوں کا اصل چہرہ بن کر ابھرے، دی ڈپلومیٹ رپورٹ

امریکہ اور ایران بحران میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان کی کامیاب ثالثی اور سفارتی کوششوں کا اصل چہرہ بن کر ابھرے، دی ڈپلومیٹ رپورٹ

معروف عالمی جریدے ’دی ڈپلومیٹ‘ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق امریکہ اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی نے جہاں دنیا کے بڑے حصے کو منفی طور پر متاثر کیا وہیں پاکستان ایک ایسے ملک کے طور پر ابھرا ہے جس کا عالمی تشخص نمایاں طور پر بہتر ہوا اور اس کے اثر و رسوخ

امریکہ اور ایران بحران میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان کی کامیاب ثالثی اور سفارتی کوششوں کا اصل چہرہ بن کر ابھرے، دی ڈپلومیٹ رپورٹ Read More »

مسلم ممالک میں تناؤ کم کرنا اور خطے میں پائیدار امن کا قیام پاکستان کے بنیادی اہداف ہیں، سیکیورٹی ذرائع

اعلیٰ سیکیورٹی ذرائع نے صحافیوں کو ایک انتہائی اہم اور تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے ملکی سلامتی، خارجہ پالیسی، ملٹری ڈپلومیسی اور خطے کی مجموعی صورتحال پر ریاست کا دوٹوک اور غیر مبہم موقف پیش کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اپنی خودمختاری پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا

مسلم ممالک میں تناؤ کم کرنا اور خطے میں پائیدار امن کا قیام پاکستان کے بنیادی اہداف ہیں، سیکیورٹی ذرائع Read More »

جرمنی میں مفت تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری

سوشل اینڈ پولیٹیکل سائنسز، قانون، معاشیات، پبلک پالیسی اور ایڈمنسٹریشن کے شعبوں میں یونیورسٹی کی ڈگری رکھنے والے ایسے پاکستانی طلبہ جو مالی وسائل کی کمی کے باعث اعلیٰ تعلیم سے محروم ہیں اب جرمنی کے وفاقی دفتر خارجہ کے تعاون سے اپنا یہ خواب سچ کر سکتے ہیں۔ ان باصلاحیت نوجوانوں کے لیے جرمنی

جرمنی میں مفت تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل مزیدسستا، پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل مزیدسستا، پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے جس کے باعث امریکی کروڈ آئل مزید 1.79 فیصد سستا ہو گیا ہے۔  تازہ ترین کمی کے بعد امریکی خام تیل کی قیمت 79.36 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گئی ہے۔ اسی طرح برطانوی خام تیل (برینٹ کروڈ)

عالمی منڈی میں خام تیل مزیدسستا، پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان Read More »

سونے اور چاندی کے نئے ریٹس جاری، قیمتوں میں کیا بڑا تبدیلی آئی؟ جانئے

سونے اور چاندی کے نئے ریٹس جاری، قیمتوں میں کیا بڑا تبدیلی آئی؟ جانئے

مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں، جس کے بعد خریداروں اور سرمایہ کاروں کی توجہ ایک بار پھر قیمتی دھاتوں کی مارکیٹ پر مرکوز ہو گئی ہے۔ جاری کردہ نرخوں کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی 10 گرام قیمت 390 ہزار 350 روپے جبکہ فی تولہ

سونے اور چاندی کے نئے ریٹس جاری، قیمتوں میں کیا بڑا تبدیلی آئی؟ جانئے Read More »

مانسہرہ کینٹ میںفائرنگ، مرد اور خاتون قتل، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں

خیبر پختونخوا ،مردان سے افسوسناک خبر آگئی

مردان میں اراضی تنازعہ خونریز تصادم میں تبدیل، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ضلع مردان کے علاقے گمبت کے کھنڈرات میں اراضی کے تنازعے پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 55 سالہ اجمل، ان کی

خیبر پختونخوا ،مردان سے افسوسناک خبر آگئی Read More »

عوام مالی مشکلات کا شکار، مگر ارکان اسمبلی کیلئے خوشخبری؟ تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کی تیاریاں مکمل

عوام مالی مشکلات کا شکار، مگر ارکان اسمبلی کیلئے خوشخبری؟ تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کی تیاریاں مکمل

خیبرپختونخوا میں ایک جانب مالی بحران، ترقیاتی فنڈز کی قلت اور بجٹ سے متعلق سیاسی بحث جاری ہے، تو دوسری جانب صوبائی اسمبلی کے ارکان، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کی تیاریاں بھی تیز ہو گئی ہیں۔ محکمہ خزانہ کے ذرائع کے مطابق منتخب نمائندوں کی تنخواہوں اور مراعات میں

عوام مالی مشکلات کا شکار، مگر ارکان اسمبلی کیلئے خوشخبری؟ تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کی تیاریاں مکمل Read More »

اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ایرانی ریال کی قیمت میں اتار چڑھاؤ

امریکا سے معاہدے کے بعد ایرانی ریال نے اونچی اُڑان بھرلی

امریکا سے معاہدے کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں نمایاں بہتری، طلب میں غیر معمولی اضافہ امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی خبروں کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے، جبکہ مارکیٹ میں ایرانی کرنسی کی طلب بھی غیر معمولی حد تک بڑھ گئی ہے۔ ایکسچینج کمپنیز

امریکا سے معاہدے کے بعد ایرانی ریال نے اونچی اُڑان بھرلی Read More »

خیبر پختونخوا حکومت کے اندر اختلافات، اب اپوزیشن بھی میدان میں آ گئی،معاملہ مزید پیچیدہ ہو گیا

خیبر پختونخوا حکومت کے اندر اختلافات، اب اپوزیشن بھی میدان میں آ گئی،معاملہ مزید پیچیدہ ہو گیا

خیبرپختونخوا کے مجوزہ بجٹ کے حوالے سے جاری صورتحال میں حکومت کے اندرونی اختلافات کے بعد اپوزیشن نے بھی بجٹ کی مکمل تفصیلات فوری طور پر سامنے لانے کا مطالبہ کر دیا ہے، جس سے معاملہ مزید اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین اور رکن اسمبلی ارباب

خیبر پختونخوا حکومت کے اندر اختلافات، اب اپوزیشن بھی میدان میں آ گئی،معاملہ مزید پیچیدہ ہو گیا Read More »

Scroll to Top