باغبان پورہ میں گھر کی تین چھتیں گر گئیں، دو خواتین جاں بحق، متعدد افراد زخمی
لاہور: شہر کے علاقے باغبانپورہ کی بھٹہ محمد دین کالونی میں ایک گھر کی تین چھتیں اچانک منہدم ہونے سے افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق واقعہ ہربنس پورہ کی حدود سکھ نہر اسٹاپ کے قریب بھٹہ محمد دین کالونی […]
باغبان پورہ میں گھر کی تین چھتیں گر گئیں، دو خواتین جاں بحق، متعدد افراد زخمی Read More »










