حکومت کا سولر پینلز اور بیٹریوں سے متعلق بڑا فیصلہ
پاکستان میں سولر پینلز اور بیٹریوں کی مقامی مینوفیکچرنگ کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اور اس سلسلے میں نئی سولر پالیسی آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔ وفاقی حکومت نے ملکی صنعت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے، سستی و قابلِ تجدید توانائی کے فروغ اور اربوں ڈالرز کے امپورٹ بل سے نجات پانے […]
حکومت کا سولر پینلز اور بیٹریوں سے متعلق بڑا فیصلہ Read More »










