تازہ ترین

تربت: اے این ایف نے بڑی منشیات سمگلنگ ناکام بنا دی، 222 کلو منشیات برآمد، ایک ملزم گرفتار

تربت : اینٹی نارکوٹکس فورس (ANF) نے جمعہ کے روز بلوچستان میں ایک بڑی منشیات کی سمگلنگ ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران 222 کلوگرام منشیات برآمد کی گئیں، جن کی عالمی مارکیٹ میں قیمت تقریباً 54 ملین ڈالر بتائی گئی ہے، اور ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا گیا۔ این ایف کے ترجمان کے […]

تربت: اے این ایف نے بڑی منشیات سمگلنگ ناکام بنا دی، 222 کلو منشیات برآمد، ایک ملزم گرفتار Read More »

الیکشن کمیشن نے اراکین پارلیمنٹ کو اثاثے اور واجبات جمع کرانے کے لیے ڈیڈلائن دے دی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام اراکین پارلیمنٹ کو مالی سال 2024-25 کے اثاثوں اور واجبات کے گوشوارے جمع کرانے کے لیے آخری تاریخ 31 دسمبر مقرر کر دی ہے۔ کمیشن کے مطابق یہ گوشوارے شریک حیات اور زیر کفالت بچوں کے اثاثوں اور واجبات سمیت جمع کرانا لازمی ہے۔ الیکشن کمیشن نے واضح

الیکشن کمیشن نے اراکین پارلیمنٹ کو اثاثے اور واجبات جمع کرانے کے لیے ڈیڈلائن دے دی Read More »

خیبرپختونخوا کابینہ نے ریڑھی بانوں کو دیا قانونی تحفظ، ہزاروں خاندانوں کے لیے خوشخبری

پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ نے اسٹریٹ وینڈرز ایکٹ یعنی احساس ریڑھی بان تحفظ بل 2025 کی منظوری دے دی ہے، جسے نیشنل انفلونسرز نے خوش آئند قرار دیا ہے۔ نیشنل انفلونسرز نے خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ کے اس فیصلے پر ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ بل پورے صوبے میں ریڑھی بانوں

خیبرپختونخوا کابینہ نے ریڑھی بانوں کو دیا قانونی تحفظ، ہزاروں خاندانوں کے لیے خوشخبری Read More »

وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ جاری

اسلام آباد: ادارہ شماریات پاکستان نے ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار اور سالانہ بنیادوں پر ہونے والی تبدیلیوں کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح ہفتہ وار بنیادوں پر 0.24 فیصد اضافے کے ساتھ ریکارڈ کی گئی، جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح

وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ جاری Read More »

سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج صفحہ ہستی سے مٹا دیے گئے، صدر و وزیراعظم کی شدید مذمت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری قوم متحد ہو کر ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پُرعزم ہے۔ وزیراعظم نے شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت

سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج صفحہ ہستی سے مٹا دیے گئے، صدر و وزیراعظم کی شدید مذمت Read More »

ایبٹ آباد: گلیات کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف

حمد اللہ ایبٹ آباد: گلیات کے سیاحتی مقامات کنڈلہ، ایوبیہ، توحید آباد، ڈونگا گلی اور نتھیا گلی کے جنگلات میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، جس نے وسیع جنگلاتی رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور سینکڑوں درخت اور لاکھوں پودے جل گئے۔ جنگلی حیات کی زندگیوں کو بھی شدید خطرہ لاحق ہے۔ اطلاع ملتے

ایبٹ آباد: گلیات کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف Read More »

اسلام آباد یا پشاور بند کرنے سے عمران خان کی سزا ختم نہیں ہوگی، گورنر خیبر پختونخوا

لاہور:گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اسلام آباد یا پشاور کو بند کرنے سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سزا ختم نہیں ہو سکتی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ احتجاج اور دھرنوں کے ذریعے عدالتی فیصلے تبدیل نہیں کیے جا سکتے۔ فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد یا پشاور بند کرنے سے عمران خان کی سزا ختم نہیں ہوگی، گورنر خیبر پختونخوا Read More »

مارکو روبیو نے غزہ سے متعلق پاکستان کے مؤقف کی تصدیق کر دی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ پاکستان نے تاحال غزہ میں فوجی دستے بھیجنے کا کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا مؤقف واضح ہے کہ کسی بھی ممکنہ شمولیت کا انحصار شہریوں کے تحفظ کی ضمانتوں اور واضح قواعدِ کار پر ہوگا۔ صحافیوں کے سوال پر

مارکو روبیو نے غزہ سے متعلق پاکستان کے مؤقف کی تصدیق کر دی Read More »

لوئر کوہستان میں چیئر لفٹ کا افسوسناک واقعہ

ضلع لوئر کوہستان میں دریائے سندھ پر قائم چیئرلفٹ (ڈولی) سے گرنے سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔ افسوسناک واقعہ ترازئی بندہ کے علاقے میں پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق 42 سالہ عبدالوکیل نے پہلے اپنے بیٹے کو بحفاظت چیئرلفٹ سے اتارا، تاہم اسی دوران لفٹ میں اچانک فنی خرابی پیدا ہو

لوئر کوہستان میں چیئر لفٹ کا افسوسناک واقعہ Read More »

پاکستان کا طالبان حکومت کو سخت ڈیمارش جاری، افغان سرزمین سے دہشت گرد حملوں پر شدید تشویش کا اظہار

پاکستان نے افغان سرزمین سے ہونے والے دہشت گرد حملوں پر افغان طالبان حکومت کے سامنے سخت احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے باضابطہ ڈیمارش جاری کیا ہے۔ وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق آج افغان طالبان حکومت کے زیرِ اثر سرگرم خوارج گل بہادر گروپ سے تعلق رکھنے والے عناصر نے ضلع شمالی

پاکستان کا طالبان حکومت کو سخت ڈیمارش جاری، افغان سرزمین سے دہشت گرد حملوں پر شدید تشویش کا اظہار Read More »

Scroll to Top