مینا خان آفریدی کا18لائبریریوں کی تزئین و آرائش کا اعلان
خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم و بلدیات مینا خان آفریدی کی زیر صدارت محکمہ اعلیٰ تعلیم کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں نوتعینات سیکرٹری اعلیٰ تعلیم ڈاکٹر اسرار نے محکمہ کی کارکردگی، جاری منصوبوں اور آئندہ اقدامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ انصاف فیمیل و آرپن […]
مینا خان آفریدی کا18لائبریریوں کی تزئین و آرائش کا اعلان Read More »










