تازہ ترین

پشاور: شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند

پشاور: پشاور سمیت موٹروے کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو گئی ہے، جس کے بعد موٹروے ایم ون کو پشاور سے رشکئی تک عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق دھند کی شدت کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو چکی ہے […]

پشاور: شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند Read More »

ریاست مخالف بیانیہ پھیلانے والے قانون کے شکنجے میں آئیں گے، فیصل واوڈا

اسلام آباد: اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ریاست پاکستان بیرون ملک اور اندرون ملک دشمن عناصر کو خود جواب دینے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے افراد جو ملک کے خلاف بیانیہ پھیلا رہے ہیں، غداری کے

ریاست مخالف بیانیہ پھیلانے والے قانون کے شکنجے میں آئیں گے، فیصل واوڈا Read More »

ٹی ٹی اے کی جانب سے چمن بارڈر پر بلااشتعال فائرنگ،سیکیورٹی فورسز کا موثر جواب

چمن بارڈر پرٹی ٹی اے کی جانب سے پاکستانی حدود پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کے جواب میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے فوری، مؤثر اور بھرپور جوابی کارروائی جاری کی گئی۔ زرائع کے مطابق بابِ دوستی کے قریب پاکستانی فورسز اور افغان طالبان کے درمیان ایک بار پھر شدید جھڑپیں جاری ہیں جبکہ

ٹی ٹی اے کی جانب سے چمن بارڈر پر بلااشتعال فائرنگ،سیکیورٹی فورسز کا موثر جواب Read More »

اگر تمہیں سہیل آفریدی کو کسی ذاتی مسئلے پر کتا ثابت کرنا ہےتو آئی ایس پی آر کا کندھا استعمال نہ کرو، حسن ایوب کا شفیع اللہ جان کو دو ٹوک جواب

سینئر تجزیہ کار حسن ایوب نے خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان شفیع اللہ جان کا بیان جھوٹا اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے سخت الفاظ میں جواب دیا ہے۔ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب شفیع اللہ جان نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایڈیٹ شدہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ ڈی جی

اگر تمہیں سہیل آفریدی کو کسی ذاتی مسئلے پر کتا ثابت کرنا ہےتو آئی ایس پی آر کا کندھا استعمال نہ کرو، حسن ایوب کا شفیع اللہ جان کو دو ٹوک جواب Read More »

خیبرپختونخوا پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی،ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک

محمد اعجاز آفریدی سی ٹی ڈی مردان ریجن اور نوشہرہ پولیس کی مشترکہ کارروائی میں ٹی ٹی پی انتخاب عالم گروپ کا اہم دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ کارروائی غائبانہ بابا، تھانہ نظام پور کی حدود میں انٹیلی جنس بیسڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران کی گئی۔ ہلاک دہشت گرد کی شناخت حماد ظاہر ولد

خیبرپختونخوا پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی،ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک Read More »

خیبرپختونخوامیں جعلی اور غیر معیاری دودھ تیار کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے جعلی مضر صحت اور غیر معیاری دودھ کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رکھتے ہوئے مردان اور کوہاٹ میں جعلی و غیر معیاری دودھ تیار کرنے والوں کے خلاف بڑی کارروائیاں کی اور ہزاروں لیٹر جعلی اور ناقص دودھ موقع پر تلف کر دیا اور مشینری و خام مال

خیبرپختونخوامیں جعلی اور غیر معیاری دودھ تیار کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب Read More »

خیبرپختونخوا میں پولیس افسران کےتبادلے

محمد اعجاز آفریدی خیبرپختونخوا پولیس کے اہم افسران کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایس پی کینٹ اختراز خان کو ایکٹنگ ایس پی سی ٹی ڈی کے طور پر تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق ایکٹنگ ایس پی

خیبرپختونخوا میں پولیس افسران کےتبادلے Read More »

خیبرپختونخوا کا کابینہ اجلاس ،اہم فیصلوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

شاہد جان خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی صدارت میں ہوا، جس میں صوبے کے اہم امور پر غور کیا گیا۔ کابینہ اجلاس میں کئے گئے اہم فیصلوں کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان نے کہا کہ کابینہ

خیبرپختونخوا کا کابینہ اجلاس ،اہم فیصلوں کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری بھرتیاں پرائیوٹ ٹیسٹنگ ایجنسی کے زریعے نہ کرنے کا فیصلہ

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہاہے کہ کوئی بھی سرکاری بھرتی پرائیویٹ ٹیسٹنگ ایجنسی کے ذریعے نہیں ہوگی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے 41ویں صوبائی کابینہ اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے مستقبل کی پالیسی گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہمارے لیڈر عمران خان اور ان کی اہلیہ کو

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری بھرتیاں پرائیوٹ ٹیسٹنگ ایجنسی کے زریعے نہ کرنے کا فیصلہ Read More »

چینی کی قیمتوں میں کمی ،ادارہ شماریات کی نئی رپورٹ جاری

ادارہ شماریات نے ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی خردہ قیمتوں سے متعلق تازہ رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں مجموعی طور پر 6 روپے 28 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں چینی کی

چینی کی قیمتوں میں کمی ،ادارہ شماریات کی نئی رپورٹ جاری Read More »

Scroll to Top