تازہ ترین

پاکستانی بلے باز فخر زمان پر جرمانہ عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستانی اوپنر فخر زمان پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے باعث میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ یہ سزا ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل کے دوران پیش آنے والے واقعے پر دی گئی، جس میں فخر زمان کو لیول ون کی خلاف […]

پاکستانی بلے باز فخر زمان پر جرمانہ عائد Read More »

رواں سال سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کونسا؟ تفصیلات جانیں

دنیا بھر میں ہر روز لاکھوں اسمارٹ فون فروخت ہوتے ہیں مگر صارفین کی توجہ سب سے زیادہ کس ماڈل نے حاصل کی؟ اس سوال کا جواب ایک نئی رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔ کاؤنٹر پوائنٹ ریسرچ کے مطابق 2025 کے ابتدائی نو ماہ کے دوران ایپل کا آئی فون 16 عالمی سطح پر سب

رواں سال سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کونسا؟ تفصیلات جانیں Read More »

سابق وزیراعلی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

سابق وزیراعلی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری اسلام آباد کی مقامی عدالت نے خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ یہ بھی پڑھیں : خیبرپختونخوا میں شہداءکے اہل خانہ کی سرکاری ملازمتوں میں بھرتی سے متعلق قواعد میں ترمیم آڈیو لیک کے

سابق وزیراعلی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

خیبرپختونخوا میں شہداءکے اہل خانہ کی سرکاری ملازمتوں میں بھرتی سے متعلق قواعد میں ترمیم

محمد اعجا زآفریدی خیبر پختونخوا حکومت نے شہداءکے اہل خانہ کی سرکاری ملازمتوں میں بھرتی سے متعلق قواعد میں ترمیم کردی ہے ۔ اس حوالے سے محکمہ اسٹیبلشمنٹ خیبرپختونخوا نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق شہید کی بیوہ یا بچوں کی تعیناتی اب نئے رولز کے تحت کی جائے گی،یہ ترمیم خیبر پختونخوا

خیبرپختونخوا میں شہداءکے اہل خانہ کی سرکاری ملازمتوں میں بھرتی سے متعلق قواعد میں ترمیم Read More »

صرافہ مارکیٹ میں سونا اور چاندی مزید مہنگا ہو گیا

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں ایک بار پھر بلند سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ مقامی صرافہ بازار کے مطابق فی تولہ سونا 3 ہزار روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 44 ہزار 462 روپے کا ہو گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا 2 ہزار 572 روپے اضافے کے ساتھ

صرافہ مارکیٹ میں سونا اور چاندی مزید مہنگا ہو گیا Read More »

پی ٹی آئی ارکان نے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا

پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس میں اراکین نے پارٹی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران اراکین نے سلمان اکرم راجہ کے خلاف باقاعدہ تحریک پیش کی، اراکین کا مؤقف تھا کہ

پی ٹی آئی ارکان نے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز بن گئے، نوٹیفکیشن جاری

حکومتِ پاکستان نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ایک بار پھر چیف آف آرمی اسٹاف (COAS) اور بیک وقت چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ مدتِ ملازمت پانچ سال مقرر کی گئی ہے۔ وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ تقرری

فیلڈ مارشل عاصم منیر ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز بن گئے، نوٹیفکیشن جاری Read More »

فیلڈ مارشل کی بطور سی ڈی ایف تعیناتی پر قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، عطا تارڑ

وزیر اطلاات عطا تارڑ نے فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورس (سی ڈی ایف) تعیناتی پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اہم فیصلے پر غیر ضروری پروپیگنڈا کرنے والے عناصر بری طرح ناکام ہوگئے۔ وزیر اطلاات عطا تارڑ نے اپنے بیان میں کہا کہ بیرونِ ملک بیٹھے بھگوڑوں

فیلڈ مارشل کی بطور سی ڈی ایف تعیناتی پر قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، عطا تارڑ Read More »

نیول ہیڈکوارٹرز: آٹھویں میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ: بحرِ ہند کی جیو اسٹریٹیجک اہمیت پر تفصیلی گفتگو

اسلام آباد: آٹھویں میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکا نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اور پاک بحریہ کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کے دوران ملکی بحری سلامتی اور قومی مفادات کے تحفظ کے حوالے سے تفصیلی معلومات حاصل کیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دورے

نیول ہیڈکوارٹرز: آٹھویں میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ: بحرِ ہند کی جیو اسٹریٹیجک اہمیت پر تفصیلی گفتگو Read More »

سرحدی بندش اور مالی رکاوٹیں، پاکستانی کینو کاروبار کو دھچکا

اسلام آباد: پاک افغان کشیدگی اور سرحدوں کی بندش کے باعث افغانستان میں پھنسے ہوئے پاکستانی ٹرک ڈرائیورز شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ سرحدی علاقوں پر پھنسے ڈرائیورز نہ صرف خوراک اور پانی کی قلت کا سامنا کر رہے ہیں بلکہ بعض معاملات میں ان پر تشدد کے بھی واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان افغانستان

سرحدی بندش اور مالی رکاوٹیں، پاکستانی کینو کاروبار کو دھچکا Read More »

Scroll to Top