مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافہ، نئی قیمت 303 روپے 50 پیسے فی لیٹر مقرر
اسلام آباد: مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے 65 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 303 روپے 50 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مٹی کے تیل کی نئی قیمت سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ قیمت میں اضافے […]
مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافہ، نئی قیمت 303 روپے 50 پیسے فی لیٹر مقرر Read More »










