کاروبار

تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، اہم وجہ بھی سامنے آگئی

کراچی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، تاہم تیل کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں امریکی کروڈ آئل 84.62 ڈالر فی بیرل جبکہ برطانوی خام تیل 91.98 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : وفاقی […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، اہم وجہ بھی سامنے آگئی Read More »

وفاقی حکومت کا ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل پر پٹرولیم لیوی میں اضافہ کردیا، تاہم ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 32 روپے 63 پیسے کی کمی کردی گئی ہے، جبکہ پٹرول مہنگا ہوگیا ہے۔ حکومت کی جانب سے ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی ایک روپے 72 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی، جس کے

وفاقی حکومت کا ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی میں اضافہ Read More »

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکا سے 10 ارب ڈالرز کی مالی سہولت مانگنے کی تصدیق

پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالرز کی مالی سہولت مانگ لی، وزیر خزانہ کی تصدیق

پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالرز کی مالی سہولت مانگ لی، اس حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تصدیق بھی  کردی ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے  امریکہ سے 10 ارب ڈالرز کی مالی سہولت مانگنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ستمبر

پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالرز کی مالی سہولت مانگ لی، وزیر خزانہ کی تصدیق Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی تجویز پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کر دیا ہےجس کے تحت ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی جبکہ پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافہ کیا گیا ہے۔ وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا Read More »

ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان: وزیر پٹرولیم کا اہم اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک نے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ملک میں ڈیزل کی قیمت میں جلد 30 سے 32 روپے فی لیٹر تک نمایاں کمی متوقع ہے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ حکومت کو عوامی

ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان: وزیر پٹرولیم کا اہم اعلان Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل مسلسل چوتھے روز بھی مہنگا

عالمی منڈی میں خام تیل مسلسل چوتھے روز بھی مہنگا

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی معاہدے میں تعطل اور آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل پر جاری غیر یقینی صورتحال کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مسلسل چوتھے روز بھی تین ہفتے کی بلند ترین سطح پر برقرار رہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ

عالمی منڈی میں خام تیل مسلسل چوتھے روز بھی مہنگا Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر شہباز شریف کی اہم ہدایات جاری

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات، بالخصوص ڈیزل کی قیمتوں میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کو اہم ہدایات جاری کردیں۔ وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے ملاقات کی، جس میں ایندھن کی قیمتوں اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے مختلف

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر شہباز شریف کی اہم ہدایات جاری Read More »

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی، فی تولہ 3700 روپے سستا

پاکستان اور عالمی منڈی میں دو روز کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 3700 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 58 ہزار 236 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی، فی تولہ 3700 روپے سستا Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بارپھر اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بارپھر اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے آئندہ 24 گھنٹوں کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق 19 اگست کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 34 پیسے اضافہ کیا گیاہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 334

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بارپھر اضافہ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

سونے کی قیمتیں آج بھی برقرار، چاندی مزید سستی ہوگئی

عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج سونے کی قیمتیں مستحکم رہیں، تاہم چاندی کے نرخ میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 61 ہزار 936 روپے پر برقرار رہی، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3 لاکھ 96 ہزار 35 روپے

سونے کی قیمتیں آج بھی برقرار، چاندی مزید سستی ہوگئی Read More »

Scroll to Top