کاروبار

ڈالر کے سامنے بے بس ایرانی ریال،قدر میں تیز اور مسلسل گراوٹ جاری

پانچ روز میں پاکستانیوں نے کتنے ایرانی ریال خریدلئے؟ حیران کن انکشاف

ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ سفارتی مفاہمت کے بعد عالمی اور مقامی کرنسی مارکیٹ میں اہم تبدیلیاں رونما ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اس پیش رفت کے بعد پاکستان میں ایرانی ریال کی طلب میں اچانک شدید تیزی دیکھی گئی ہے اور محض پانچ دنوں کے دوران پاکستانی شہریوں کی جانب […]

پانچ روز میں پاکستانیوں نے کتنے ایرانی ریال خریدلئے؟ حیران کن انکشاف Read More »

سونے کی چمک ماند پڑنے لگی؟صبح صبح عالمی مارکیٹ سے نئی صورتحال سامنے آگئی

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں مسلسل تین روز تک کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 24 کیراٹ فی تولہ سونے کی قیمت میں 4643 روپے کا اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ Read More »

امریکا ایران مذاکرات میں اہم پیش رفت، خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

امریکا اور ایران کے درمیان جاری سفارتی رابطوں میں مثبت پیش رفت کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان ہونے والے اہم مذاکرات کے اثرات فوری طور پر عالمی مارکیٹ پر نظر آئے، جس کے باعث تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی

امریکا ایران مذاکرات میں اہم پیش رفت، خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی Read More »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

ایران امریکا امن معاہدے کے اثرات، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے تاریخی امن معاہدے پر باقاعدہ دستخط کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں زبردست کریش دیکھا گیا ہے۔ واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی کامیابی اور بحری راستوں کی بحالی کی خبریں سامنے آتے ہی بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 7 فیصد

ایران امریکا امن معاہدے کے اثرات، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی Read More »

اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بنیادی شرحِ سود کو ساڑھے گیارہ فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے آج ہونے والے اپنے اہم اجلاس میں معاشی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد پالیسی ریٹ کو گیارہ اعشاریہ

اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان Read More »

بجٹ میں سیمنٹ اور ٹیکسٹائل سیکٹر کو بڑا ریلیف، آخر حکومت نے یہ فیصلہ کیوں کیا؟ جانئے

وفاقی بجٹ کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں سیمنٹ اور ٹیکسٹائل سیکٹر کے شیئرز کو سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والے شعبوں میں شمار کیا جا رہا ہے۔ حکومت کی جانب سے مخصوص صنعتوں پر ٹیکس میں کمی اور مختلف مراعات کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے بعد سرمایہ کاروں میں مثبت رجحان دیکھا جا

بجٹ میں سیمنٹ اور ٹیکسٹائل سیکٹر کو بڑا ریلیف، آخر حکومت نے یہ فیصلہ کیوں کیا؟ جانئے Read More »

سونے کی قیمت میں آج نمایاں اضافہ ریکارڈ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونے کی قیمت میں آج نمایاں اضافہ ریکارڈ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، فی تولہ سونا 10 ہزار 800 روپے مہنگا ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے کے بعد عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث قیمتی دھات نئی بلندیوں کو چھونے لگی ہے۔

سونے کی قیمت میں آج نمایاں اضافہ ریکارڈ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

سونے کی قیمت میں آج تیسرے روز بھی بڑا اضافہ

عالمی منڈی میں اچانک بڑا اُلٹ پھیر، خام تیل سستا مگر سونے نے نئی اڑان بھر لی

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی اور ابتدائی امن معاہدے سے متعلق خبروں کے بعد عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پیر کے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سونے کی قیمت میں 2.5 فیصد کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا، جس نے سرمایہ کاروں کی

عالمی منڈی میں اچانک بڑا اُلٹ پھیر، خام تیل سستا مگر سونے نے نئی اڑان بھر لی Read More »

امن معاہدے کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا، قیمتوں میں نمایاں کمی

عالمی مارکیٹ میں امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدے اور آبنائے ہرمز کھلنے کے اعلان کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں واضح کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خام تیل (WTI) کی قیمت میں 5 فیصد کمی ہوئی ہے جس کے بعد قیمت 80 ڈالر فی بیرل کی سطح

امن معاہدے کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا، قیمتوں میں نمایاں کمی Read More »

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ، آج کے تازہ ریٹس جاری

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ، آج کے تازہ ریٹس جاری

اتوار، 14 جون 2026، ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں کے تازہ ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں، جن کے مطابق قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں موجودہ سطح برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق 24 قیراط سونا فی 10 گرام 3 لاکھ 68 ہزار 800 روپے جبکہ فی تولہ 4 لاکھ 30 ہزار 100 روپے

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ، آج کے تازہ ریٹس جاری Read More »

Scroll to Top