صحت

بیرونِ ملک سے میڈیکل کی ڈگری لینے والوں کے لیے قوانین سخت،ایم ڈی کیٹ اور پی ایم ڈی سی رجسٹریشن لازمی قرار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت قائم اعلیٰ سطح کی کمیٹی نے ملک میں میڈیکل اور ڈینٹل تعلیم کے ریگولیٹری نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے بڑے فیصلوں کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت اب بیرونِ ملک سے طبی تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ کے لیے روانگی سے قبل ایم […]

بیرونِ ملک سے میڈیکل کی ڈگری لینے والوں کے لیے قوانین سخت،ایم ڈی کیٹ اور پی ایم ڈی سی رجسٹریشن لازمی قرار Read More »

وزن کم رکھنے کیلئے روزانہ کتنے قدم چلنا ضروری؟ ماہرین کی رائے جانئے

ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وزن کم کرنے کے بعد اسے برقرار رکھنے کے لیے روزانہ 8 ہزار 500 قدم چلنا کافی ہے۔ یہ تعداد عام طور پر بتائے جانے والے 10 ہزار قدموں کے ہدف سے کہیں کم ہے، جو وزن گھٹانے والوں کے لیے ایک بڑی سہولت ہے۔ یورپین

وزن کم رکھنے کیلئے روزانہ کتنے قدم چلنا ضروری؟ ماہرین کی رائے جانئے Read More »

نوجوانوں میں بڑھتے کینسر کی وجہ سامنے آ گئی

امریکی سائنسدانوں نے ایک اہم تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ آنتوں میں پائے جانے والے بعض زہریلے بیکٹیریا اور بڑی آنت کے کینسر کے درمیان گہرا تعلق موجود ہے۔ معروف سائنسی جریدے نیچرمیں شائع ہونے والی اس نئی تحقیق میں 50 سال سے کم عمر افراد میں بڑی آنت کے کینسر کے بڑھتے ہوئے

نوجوانوں میں بڑھتے کینسر کی وجہ سامنے آ گئی Read More »

پشاور،شناختی کارڈ اور موبائل نمبر کے بغیر او پی ڈی پرچی نہیں ملے گی، محکمہ صحت کا حکم جاری

پشاور میں محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے سرکاری اسپتالوں اور صحت مراکز میں او پی ڈی پرچی کے اجرا کیلئے مریض کا شناختی کارڈ نمبر اور موبائل نمبر درج کرنا لازمی قرار دے دیا ہے۔ ضلعی ہیلتھ آفیسر پشاور کی جانب سے جاری مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ شناختی کارڈ نمبر کے بغیر کسی

پشاور،شناختی کارڈ اور موبائل نمبر کے بغیر او پی ڈی پرچی نہیں ملے گی، محکمہ صحت کا حکم جاری Read More »

حطار میں ماحولیاتی بحران کا خدشہ، 10 میں سے 4 بچوں کے خون میں سیسہ موجود، تحقیقات شروع

حطار میں ماحولیاتی بحران کا خدشہ، 10 میں سے 4 بچوں کے خون میں سیسہ موجود، تحقیقات شروع

صوبہ خیبرپختونخوا کے صنعتی علاقے حطار میں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک حد تک موجودگی سامنے آنے کے بعد صوبائی حکومت اور متعلقہ ادارے فوری طور پر حرکت میں آگئے ہیں ابتدائی رپورٹس کے مطابق خطار انڈسٹریل ایریا میں کیے گئے تجزیے میں 88 فیصد بچوں کے خون میں سیسے کی بلند سطح

حطار میں ماحولیاتی بحران کا خدشہ، 10 میں سے 4 بچوں کے خون میں سیسہ موجود، تحقیقات شروع Read More »

خیبرپختونخوا میں جعلی بھرتیوں کا ایک اور سکینڈل

کوہستان لوئرمیں جعلی بھرتیوں کا میگا سکینڈل،انکوائری رپورٹ جاری

کاشف الدین سید محکمہ صحت میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کا ایک بڑا معاملہ منظر عام پر آگیا ہے جہاں ضلع کوہستان لوئر میں سال 2022 کے دوران کی جانے والی تقرریوں کے خلاف ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کی جانب سے حقائق جاننے کی انکوائری رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ ڈی جی ہیلتھ سروسز

کوہستان لوئرمیں جعلی بھرتیوں کا میگا سکینڈل،انکوائری رپورٹ جاری Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیلیسیمیا سے آگاہی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج تھیلیسیمیا سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد اس موروثی بیماری کے بارے میں شعور بیدار کرنا اور اس کی روک تھام کے حوالے سے عوام کو آگاہی فراہم کرنا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق تھیلیسیمیا ایک جینیاتی مرض ہے جو والدین سے بچوں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیلیسیمیا سے آگاہی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے Read More »

ادویات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، سینیٹ اجلاس میں ہوشربا انکشاف

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہےکہ گزشتہ دو سال کے دوران مختلف ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی ارکان کی جانب سے ملک میں دواؤں کی قیتموں میں اضافے پر

ادویات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، سینیٹ اجلاس میں ہوشربا انکشاف Read More »

نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کے بڑھتے کیسز؛ طبی ماہرین نے اصل وجہ ڈھونڈ نکالی

ماہرینِ طب نے نوجوانوں میں دل کے دورہ پڑنے کے بڑھتے ہوئے کیسز کی ایک بڑی اور حیران کن وجہ تلاش کر لی ہے جس کا تعلق براہِ راست طرزِ زندگی اور نیند سے ہے۔ فن لینڈ کی اولو یونیورسٹی میں ہونے والی ایک حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مکمل نیند

نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کے بڑھتے کیسز؛ طبی ماہرین نے اصل وجہ ڈھونڈ نکالی Read More »

یہ عادت جو آپ ہر دن دہراتے ہیں، دل کی صحت کیلئے خطرناک ہے

ہیلسنکی: ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہر رات سونے کے لیے مختلف اوقات اختیار کرنے کی عادت دل کے سنگین امراض، خصوصاً ہارٹ اٹیک اور فالج کے خطرے میں نمایاں اضافہ کر سکتی ہے۔ فن لینڈ کی Oulu یونیورسٹی میں کی جانے والی اس تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ نیند

یہ عادت جو آپ ہر دن دہراتے ہیں، دل کی صحت کیلئے خطرناک ہے Read More »

Scroll to Top