پختونخوا ڈیجیٹل

باجوڑ: خار میں بم دھماکہ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرکے والد جاں بحق

باجوڑ کے مرکزی شہر خار میں زور دار بم دھماکہ ہوا ہے،جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) ڈاکٹر گوہر کے گھر کے قریب پیش آیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں ڈاکٹر گوہر کے والد جاں بحق ہوگئے ہیں، جب […]

باجوڑ: خار میں بم دھماکہ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرکے والد جاں بحق Read More »

بھارت کا نیا جارحانہ نظریہ خطے کے امن کے لیے خطرناک ہے،بلاول بھٹو

چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ بھارت کا نیا جارحانہ نظریہ خطے کے امن کے لیے خطرناک ہے اور بھارتی جارحیت نے مستقبل کے تنازعات میں جوہری خطرات کو بڑھا دیا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بلوم برگ کو خصوصی انٹرویو دیا جس

بھارت کا نیا جارحانہ نظریہ خطے کے امن کے لیے خطرناک ہے،بلاول بھٹو Read More »

عوامی شکایات پرآئی جی خیبرپختونخواکا بھاری کرائے وصول کرنے کا نوٹس

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے صوبے بھر میں ٹیکسی گاڑیوں اور دیگر کمرشل ٹرانسپورٹ کی جانب سے عوام سے غیرمعمولی اور بھاری کرائے وصول کرنے کی عوامی شکایات کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے اس کا سخت نوٹس لیا ہے۔ جاری پریس ریلیز کے مطابق عوامی شکایات اور میڈیا رپورٹس کی روشنی

عوامی شکایات پرآئی جی خیبرپختونخواکا بھاری کرائے وصول کرنے کا نوٹس Read More »

بنوں:دنیا ترقی کے منازل طے کر رہی ہے مگر ہم امن کیلئے ترس رہے ہیں، مولانا سید نسیم علی شاہ

بنوں :ممبر قومی اسمبلی مولانا سید نسیم علی شاہ نے کہا ہے کہ دنیا ترقی کے منازل طے کر رہی ہے مگر ہم امن کیلئے ترس رہے ہیں، بنوں میں ایک عرصہ سے جاری بد امنی کے خاتمے کیلئے ہم نے سکیورٹی اداروں کے ساتھ بیٹھ کر بات چیت کی ہے اور اقوام بنوں کا

بنوں:دنیا ترقی کے منازل طے کر رہی ہے مگر ہم امن کیلئے ترس رہے ہیں، مولانا سید نسیم علی شاہ Read More »

واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز پشاورکاعیدالاضحی آپریشن پلان تیار، 3563 اہلکار حصہ لیں گے

پشاور: واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز پشاور (ڈبلیو ایس ایس پی) نے عید الاضحی آپریشن پلان کو حتمی شکل دے دی ،تین روزہ آپریشن میں 3563 اہلکار حصہ لیں گے جو 707 چھوٹی بڑی گاڑیوں کے ذریعے قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اور باقیات اٹھائیں گے۔ معمول کے مطابق فراہمی آب کا آپریشن بھی جاری

واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز پشاورکاعیدالاضحی آپریشن پلان تیار، 3563 اہلکار حصہ لیں گے Read More »

علی امین گنڈاپور سے سیمنٹ انڈسٹری وفد کی اہم ملاقات، فی ٹن رائلٹی 350 روپے کرنے پر اتفاق

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور سے سیمنٹ فیکٹریوں کے اعلیٰ حکام پر مشتمل وفد نے ملاقات کی، جس میں سیمنٹ انڈسٹری کو درپیش مسائل، ان کے حل اور صوبے میں صنعت کے فروغ پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران فی ٹن سیمنٹ پر رائلٹی 250 روپے سے بڑھا کر 350 روپے

علی امین گنڈاپور سے سیمنٹ انڈسٹری وفد کی اہم ملاقات، فی ٹن رائلٹی 350 روپے کرنے پر اتفاق Read More »

پولیس ٹریننگ اسکول کوہاٹ میں فیول فنڈز میں غبن پرایس پی سمیت 2 اہلکاروں پر مقدمہ درج

پشاور:اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے پولیس ٹریننگ اسکول کوہاٹ کے فیول فنڈز میں بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیوں کا سراغ لگاتے ہوئے ایس پی سمیت دو پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ انکوائری کے دوران انکشاف ہوا کہ پولیس ٹریننگ اسکول کوہاٹ میں جعلی دستاویزات اور بوگس فیول بلز کے ذریعے سرکاری

پولیس ٹریننگ اسکول کوہاٹ میں فیول فنڈز میں غبن پرایس پی سمیت 2 اہلکاروں پر مقدمہ درج Read More »

عوامی نیشنل پارٹی کاملکی حالات کے پیش نظر عیدالاضحیٰ سادگی سے منانے کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے پارٹی کے مرکزی و صوبائی قائدین سے مشاورت کے بعد اعلان کیا ہے کہ اے این پی امسال بھی عیدالاضحیٰ سادگی سے منائے گی۔ یہ فیصلہ ملک میں جاری امن و امان کے مخدوش صورتحال، معاشی بدحالی، مہنگائی اور عوامی مشکلات کے پیش نظر کیا

عوامی نیشنل پارٹی کاملکی حالات کے پیش نظر عیدالاضحیٰ سادگی سے منانے کا اعلان Read More »

وزیراعظم دوروزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ، عید کہاں منائیں گے ؟جانئے

وزیراعظم دوروزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ، عید کہاں منائیں گے ؟جانئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی خصوصی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل (ایکسپریس نیوز) کے مطابق وزیراعظم کا دورہ 5 اور 6 جون پر مشتمل ہے، جس دوران وہ عید الاضحیٰ سعودی عرب

وزیراعظم دوروزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ، عید کہاں منائیں گے ؟جانئے Read More »

بابو سر ٹاپ پر آئل ٹینکر اور کار میں تصادم ، جانی نقصان ہوگیا

بابو سر ٹاپ پر آئل ٹینکر اور کار میں تصادم ، جانی نقصان ہوگیا

بابوسر ٹاپ کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں آئل ٹینکر اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ سڑک پر برف جم جانے اور پھسلن کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو ٹیم نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر زخمیوں

بابو سر ٹاپ پر آئل ٹینکر اور کار میں تصادم ، جانی نقصان ہوگیا Read More »

Scroll to Top