نوشہرہ میں جعلی برانڈیڈ سوڈا تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ، 21 ہزار لیٹر مشروبات برآمد
نوشہرہ: ضلع نوشہرہ کے علاقے پبی سب ڈویژن کے بنڈہ نبی میں جعلی برانڈیڈ کاربونیٹڈ مشروبات تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری پر ضلعی انتظامیہ نے کامیاب چھاپہ مارا، جس دوران 21 ہزار لیٹر جعلی مشروبات برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق فیکٹری میں معروف قومی اور بین الاقوامی برانڈز […]
نوشہرہ میں جعلی برانڈیڈ سوڈا تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ، 21 ہزار لیٹر مشروبات برآمد Read More »










