پختونخوا ڈیجیٹل

بہاولنگر میں بھارتی ڈرون کی دراندازی ناکام، افواج پاکستان نے مار گرایا

پاکستان کی مسلح افواج نے بہاولنگر کے علاقے میں بھارت کا ایک اور ہیروپ ڈرون مار گرایا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی مسلسل فضائی خلاف ورزیاں ناقابلِ قبول ہیں اور پاک فوج نے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی بروقت اور مؤثر کارروائی […]

بہاولنگر میں بھارتی ڈرون کی دراندازی ناکام، افواج پاکستان نے مار گرایا Read More »

پاکستانی فوج کے خوف سے بھارت نے مزید 16 ایئرپورٹس بند کر دیے

نئی دہلی: بھارتی حکام نے پاکستان کے ممکنہ جوابی حملے کے پیش نظر مزید 16 ایئرپورٹس کو 10 مئی تک فلائٹ آپریشنز کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارت میں ایئرپورٹس کی تعداد جو بند کی جا چکی ہے، بڑھ کر 27 ہو گئی ہے۔ بھارتی ایئرپورٹس کے بند ہونے

پاکستانی فوج کے خوف سے بھارت نے مزید 16 ایئرپورٹس بند کر دیے Read More »

افواج پاکستان بھارت کے ہر ناپاک منصوبے کو ناکام بنانے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں، عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستانی ایف-16 اور جے ایف-17 طیاروں کو گرائے جانے کے دعوؤں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بیہودہ اور جھوٹی قرار دے دیا ہے۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ بھارتی میڈیا جھوٹ اور من گھڑت خبروں کے

افواج پاکستان بھارت کے ہر ناپاک منصوبے کو ناکام بنانے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں، عطا تارڑ Read More »

معروف فرانسیسی اخبار نےبھارتی فضائیہ کی نااہلی کاپول کھول دیا

اسلام آباد: معروف فرانسیسی اخبار لی مونڈے نے بھارتی فضائیہ کی کارکردگی اور حالیہ فضائی جھڑپوں میں ہونے والے نقصانات پر مبنی چشم کشا رپورٹ جاری کی ہے، جس میں بھارتی دعوؤں اور پروپیگنڈے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے حقائق دنیا کے سامنے رکھ دیے گئے ہیں۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ

معروف فرانسیسی اخبار نےبھارتی فضائیہ کی نااہلی کاپول کھول دیا Read More »

بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بھارت کی درندگی اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دینا ناگزیر ہو چکا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے سفید جھنڈے لہرا کر اور

بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا، سینیٹر عرفان صدیقی Read More »

بھارتی وزیرخارجہ جے شنکراورامریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو کا ٹیلیفونک رابطہ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق مارکو روبیو نے خطے میں فوری کشیدگی کم کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور

بھارتی وزیرخارجہ جے شنکراورامریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو کا ٹیلیفونک رابطہ Read More »

حاجی پیر سیکٹر میں بھارتی جارحیت، پاک فوج کا موثر جوابی وار، جھنڈا زیارت پوسٹ تباہ

حاجی پیر سیکٹر میں بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیتے ہوئے پاک فوج نے دشمن کی جھنڈا زیارت پوسٹ کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستان کی مسلح افواج نے موثر کارروائی کرتے ہوئے دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا۔ ذرائع کا

حاجی پیر سیکٹر میں بھارتی جارحیت، پاک فوج کا موثر جوابی وار، جھنڈا زیارت پوسٹ تباہ Read More »

پاکستان نے بھارتی میڈیا کی جانب سے پٹھانکوٹ ،سری نگر اور جیسلمیرپر حملوں کے الزامات مستردکردیئے

 پاکستان بھارتی میڈیا کی طرف سے لگائے گئے بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ الزامات کو یکسر مسترد کردیئے ہیں جس میں پاکستان پر پٹھانکوٹ، جیسلمیر اور سری نگر پر حملے کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ دعوے مکمل طور پر بے بنیاد، سیاسی طور پر محرک اور ایک

پاکستان نے بھارتی میڈیا کی جانب سے پٹھانکوٹ ،سری نگر اور جیسلمیرپر حملوں کے الزامات مستردکردیئے Read More »

پاک بھارت کشیدگی ،سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ کل پاکستان پہنچیں گے

پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ کل پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ سعودی وزیرمملکت برائے خارجہ عادل الجبیر کل اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کے علاوہ وزیراعظم شہباز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔ مہمان وزیرمملکت برائے خارجہ آج بھارتی دارلحکومت میں تھے۔ اس سے قبل ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی

پاک بھارت کشیدگی ،سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ کل پاکستان پہنچیں گے Read More »

مودی سرکار کا جھوٹ بے نقاب کرنے پر پختون ڈیجیٹل کا یوٹیوب اکاونٹ بھارت میں بلاک

پشاور:مودی سرکار پختون ڈیجیٹل سے بھی خوفزدہ، یوٹیوب اکاونٹ بلاک کردیا۔ دنیا کی بڑی جمہوریت، آزادی اظہار رائے کے چیمپئن اور خطے کی نام نہاد معاشی طاقت کی دعویدار مودی سرکار نے پختون ڈیجیٹل کا یوٹیوب اکاونٹ بھارت میں بند کروادیا۔ یوٹیوب کی جانب سے پختون ڈیجیٹل کو موصول شدہ ای میل کے مطابق بھارتی

مودی سرکار کا جھوٹ بے نقاب کرنے پر پختون ڈیجیٹل کا یوٹیوب اکاونٹ بھارت میں بلاک Read More »

Scroll to Top