پختونخوا ڈیجیٹل

بھارت میں خوف طاری، آئی پی ایل کاجاری میچ روک دیا

پاکستانی وار سے سہمی مودی سرکار نے دھرم شالہ کرکٹ سٹیڈیم میں جاری آئی پی ایل کے میچ کو رو ک دیا ہے۔ کرک انفو کے مطابق بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے دھرم شالہ سٹیڈیم میں جاری انڈین پریمیئرلیگ کے میچ کو روک دیا گیاہے۔ دہلی کیپیٹلز اور پنجاب کنگز کے درمیان جاری میچ کو […]

بھارت میں خوف طاری، آئی پی ایل کاجاری میچ روک دیا Read More »

سکیورٹی زرائع کی پاکستان کی جموں کشمیرائیر پورٹ پر حملے کی تردید

بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان نے جموں کشمیر ائیر پورٹ پر حملہ کردیا ہے۔ جبکہ پاکستانی کے سیکورٹی ذرائع بھارتی میڈیا کے دعووں کی تردید کررہے ہیں۔ عالمی نشریاتی ادارے رائٹرز کے مطابق بھارت کے مقبوضہ جموں کشمیر میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ اکھنور، سامبا اور کٹھوعہ کے علاقوں میں زور دار دھماکوں

سکیورٹی زرائع کی پاکستان کی جموں کشمیرائیر پورٹ پر حملے کی تردید Read More »

کاش پاکستان کا وزیراعظم کوئی پختون ہوتا اور مودی کو کرارا جواب دیتا،سینئر صحافی عارف یوسفزئی

سینئر صحافی عارف یوسفزئی نے پختون ڈیجیٹل کے ساتھ پوڈکاسٹ میں اظہا ر خیال کرتے ہوئے کہا کہ پہلے پہل ہم امن کی بات کرتے تھے لیکن اب جبکہ انڈیا نے ہر حد پار کر دی ہے اور پاکستان میں معصوم لوگوں کو نشانہ بنایا ہے تو اب پاکستان کو گھس کر ان کو جواب

کاش پاکستان کا وزیراعظم کوئی پختون ہوتا اور مودی کو کرارا جواب دیتا،سینئر صحافی عارف یوسفزئی Read More »

پاکستان نے حملہ کیا تو گونج پوری دنیا سنے گی،ترجمان پاک فوج

نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہےکہ بھارت کے کئی مسلح ڈرونز نے کئی مقامات پر پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی، بھارتی ڈرونز نے لاہور میں فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔

پاکستان نے حملہ کیا تو گونج پوری دنیا سنے گی،ترجمان پاک فوج Read More »

ڈرون حملوں کے بعد بھارت پر حملہ یقینی ہوچکا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں کے بعد بھارت پر حملہ یقینی ہوچکا ہے، ڈرونز حملے کسی صورت قابل قبول نہیں۔ رائٹرز کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ آج بھی بھارت کی جانب سے پاکستان پر ڈرونز سے حملہ کیا گیا، بھارتی ڈرون حملے نے پاکستان

ڈرون حملوں کے بعد بھارت پر حملہ یقینی ہوچکا، خواجہ آصف Read More »

پاکستان کی جانب سےبھارت پر میزائل حملے کا جھوٹ بے نقاب

بھارتی میڈیا کی فیک نیوز فیکٹری متحرک، پاکستان کی جانب سےبھارت پر میزائل حملے کا جھوٹ بے نقاب ہوگیا۔ بھارتی فوج کی جارحیت میں ناکامی اور لڑاکا طیاروں کی پاک فضائیہ کے ہاتھوں تباہی سے بھارتی میڈیا بدحواس ہوگیا ہے،بھارتی میڈیا نے اپنی فوج اور حکومت کی ہزیمت کو چھپانے کیلئے نیا ڈرامہ شروع کردیا۔

پاکستان کی جانب سےبھارت پر میزائل حملے کا جھوٹ بے نقاب Read More »

پشاور،کمسن بہنوں پر تشدد کاواقعہ،خاتون ٹیچر معطل

سلمان یوسفزئی گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کینٹ نمبر 1 پشاورمیں خاتون ٹیچر کی جانب سے دو کمسن بہنوں پر تشدد کا واقعہ سامنے آنے کے بعد محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ٹیچر کو معطل کردیا ہے۔ دوسری جماعت کی طالبہ ماہ نور اور اس کی بہن پر ٹیچرمس نسیم نے

پشاور،کمسن بہنوں پر تشدد کاواقعہ،خاتون ٹیچر معطل Read More »

مولانا فضل الرحمان کا کل جمعہ9مئی کو ملک بھر میں دفاع وطن منانے کا اعلان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کل جمعہ 9مئی کو ملک بھر میں دفاع وطن منانے کا اعلان کیا ہے۔ سربراہ جے یو آئی نے علماء اور خطباء سے اپیل کی ہے کہ کل جمعہ کے اجتماعات میں ہندوستان کی جارحیت کی مذمت کی قرارداد منظور کروائیں اور اپنے

مولانا فضل الرحمان کا کل جمعہ9مئی کو ملک بھر میں دفاع وطن منانے کا اعلان Read More »

جعفر ایکسپریس حملہ ،وزیراعظم آج کوئٹہ کا دورہ کرینگے ، آپریشن بارے بریفنگ دی جائیگی

دشمن کو خود ارادیت، علاقائی سالمیت پر حملے اور سلامتی کی خلاف ورزی کا جواب ملے گا,وزیراعظم

پاکستان میں مختلف مقامات پر بھارتی ڈرون حملوں کے بعد وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس میں بھارت کے اوچھے ہتھکنڈوں پر بھرپور جوابی کارروائیاں جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیر اعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی وزرا اور سیکیورٹی حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی کا جائزہ لیا

دشمن کو خود ارادیت، علاقائی سالمیت پر حملے اور سلامتی کی خلاف ورزی کا جواب ملے گا,وزیراعظم Read More »

نواز شریف کی اسلام آباد آمد، ملکی سیاسی صورتحال پر اہم فیصلے متوقع

نواز شریف کی اسلام آباد آمد، ملکی سیاسی صورتحال پر اہم فیصلے متوقع

سابق وزیراعظم اورن لیگ کے صدر میاں نواز شریف اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ موجودہ ملکی اور علاقائی صورتحال کے تناظر میں قریبی رفقا سے اہم مشاورت کرینگے ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اپنے بڑے بھائی اور پارٹی قائد کو حالیہ جنگی اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دیں گے۔ اس موقع

نواز شریف کی اسلام آباد آمد، ملکی سیاسی صورتحال پر اہم فیصلے متوقع Read More »

Scroll to Top