پختونخوا ڈیجیٹل

پاکستان کا دفاعی نظام بھارتی ڈرونز کو تباہ کرنے میں کامیاب، 6 ڈرونز مار گرائے گئے

پاکستان کا دفاعی نظام بھارتی ڈرونز کو تباہ کرنے میں کامیاب، 6 ڈرونز مار گرائے

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے اسرائیلی ساختہ 6 بھارتی ڈرونز کو کامیابی کے ساتھ تباہ کر دیا، ایک ڈرون وہاڑی، دوسرا پاکپتن اور چار ڈرونز اوکاڑہ میں مار گرائے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے مجموعی طور پر بھارت کے 35 ڈرونز کو تباہ کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ڈی جی آئی […]

پاکستان کا دفاعی نظام بھارتی ڈرونز کو تباہ کرنے میں کامیاب، 6 ڈرونز مار گرائے Read More »

بھارت میں 8,000 سے زائد اکاؤنٹس بلاک، ایکس انتظامیہ نے مودی کے احکامات پر اعتراضات اٹھا لیے

بھارت میں 8,000 سے زائد اکاؤنٹس بلاک، ایکس انتظامیہ نے مودی کے احکامات پر اعتراضات اٹھا لیے

پہلگام فالس فلیگ واقعہ بے نقاب ہونے اور سوشل میڈیا پر عوامی ردعمل کے بعد بھارتی حکومت شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئی ہے۔ اپنی ناکامی چھپانے اور خفت مٹانے کے لیے بھارتی حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر دباؤ ڈالتے ہوئے 8000 سے زائد اکاؤنٹس بلاک کرنے کا ایگزیکٹو آرڈر جاری کر

بھارت میں 8,000 سے زائد اکاؤنٹس بلاک، ایکس انتظامیہ نے مودی کے احکامات پر اعتراضات اٹھا لیے Read More »

مودی حکومت کی ناکامی چھپانے کیلئے بھارتی میڈیا کا جعلی حملوں کا ڈرامہ بے نقاب

مودی حکومت کی ناکامی چھپانے کیلئے بھارتی میڈیا کا جعلی حملوں کا ڈرامہ بے نقاب

پاک بھارت کشیدگی کے دوران بھارتی میڈیا کا جھوٹا اور گمراہ کن پروپیگنڈا سامنے آ گیا، سچائی چھپانے اور اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی یہ کوشش بری طرح ناکام ہو گئی ہے۔ پاک بھارت جنگی تناظر میں بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر جھوٹا اور گمراہ کن پروپیگنڈا شروع کر دیا ہے تاکہ پاکستان

مودی حکومت کی ناکامی چھپانے کیلئے بھارتی میڈیا کا جعلی حملوں کا ڈرامہ بے نقاب Read More »

مودی کا گودی میڈیا جھوٹ کی انتہا پر، افسانہ سازی میں ہالی ووڈ کو بھی مات دے دی

مودی کا گودی میڈیا جھوٹ کی انتہا پر، افسانہ سازی میں ہالی ووڈ کو بھی مات دے دی

مودی کا گودی میڈیا جھوٹ اور پروپیگنڈے میں ہر حد پار کر چکا ہے افسانے گھڑنے میں اس نے ہالی ووڈ کی فلمی دنیا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے حمایت یافتہ میڈیا جنہیں عام طور پر “گودی میڈیا” کہا جاتا ہے، نے حالیہ دنوں میں جھوٹ اور افسانہ

مودی کا گودی میڈیا جھوٹ کی انتہا پر، افسانہ سازی میں ہالی ووڈ کو بھی مات دے دی Read More »

امریکا کا پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا اعلان

امریکا کا پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا اعلان

امریکا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایسی جنگ میں اس کا کوئی سروکار نہیں۔ نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے دونوں ممالک سے کشیدگی کم کرنے کی اپیل کی اور ایٹمی جنگ کے خطرے پر تشویش ظاہر کی۔ نائب امریکی صدر جے

امریکا کا پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا اعلان Read More »

کھوئی رٹہ آزاد کشمیر میں بھارتی فوج کی گولہ باری، 4 افراد شہید، 12 زخمی

کھوئی رٹہ آزاد کشمیر میں بھارتی فوج کی گولہ باری، 4 افراد شہید، 12 زخمی

کھوئی رٹہ آزاد کشمیر میں بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے وحشیانہ گولہ باری کی جس کے نتیجے میں ایک نومولود بچی سمیت 4 افراد شہید ہو گئے۔ لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں میں راجہ شہپال، عثمان خالد، سمرہ آصف اور محمد آصف کی 40

کھوئی رٹہ آزاد کشمیر میں بھارتی فوج کی گولہ باری، 4 افراد شہید، 12 زخمی Read More »

جماعت اسلامی کا بھارتی جارحیت کے خلاف آج یوم عزم منانے کا اعلان

جماعت اسلامی پاکستان نے بھارتی جارحیت کے خلاف آج ملک بھر میں یوم عزم منانے کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی کے ترجمان کے مطابق مختلف شہروں میں ریلیاں، جلسے اور دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا جن میں بھارت کے جنگی عزائم کی مذمت کی جائے گی اور بھارت کو اس کی جارحیت کا

جماعت اسلامی کا بھارتی جارحیت کے خلاف آج یوم عزم منانے کا اعلان Read More »

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے، محسن نقوی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ  محسن نقوی نے کہا ہے کہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کو ممکنہ بھارتی حملے کا ہدف بنانا ایک سنگین اور خطرناک اقدام ہے جس کا مقصد ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 10 کو متاثر کر کے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کے ماحول کو غیر مستحکم کرنا ہے۔ محسن نقوی

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے، محسن نقوی Read More »

جنید اکبر نے پارٹی چھوڑنے کی دھمکی دیدی،

ہمیں ڈر ہے کہ جنگ کو بہانا بنا کر کوئی میزائل یا ڈرون اڈیالہ نہ آجائے اور عمران خان کو نقصان پہنچے، رہنما پی ٹی آئی

اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف کے سینئر رہنما جنید اکبر خان نے ملک میں بڑھتی ہوئی جنگی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل پر ممکنہ میزائل یا ڈرون حملے کا خطرہ موجود ہے جس سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا

ہمیں ڈر ہے کہ جنگ کو بہانا بنا کر کوئی میزائل یا ڈرون اڈیالہ نہ آجائے اور عمران خان کو نقصان پہنچے، رہنما پی ٹی آئی Read More »

پاکستانی قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ، ملک بھر میں یکجہتی ریلیاں اور مظاہرے

پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستانی قوم اپنے مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہوگئی ہے۔ ملک بھر میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے متعدد ریلیاں اور احتجاجی مظاہرے کیے گئے ہیں۔ کراچی میں ایم کیو ایم نے افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک مظاہرہ کیا، جس میں شہریوں اور پارٹی کارکنوں

پاکستانی قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ، ملک بھر میں یکجہتی ریلیاں اور مظاہرے Read More »

Scroll to Top