پختونخوا ڈیجیٹل

آئین سے متصادم قانون سازی قبول نہیں، سیاسی مداخلت بھی مسترد کرتے ہیں، فضل الرحمان

کاشف عزیز پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قرآن کی تعلیمات کو سمجھنے اور ان پر عمل کرنے کی آج بھی ضرورت ہے، اللہ کی ذات اور اس کی جانب سے بھیجا گیا دین ہر شخص کی اصلاح کا ذریعہ ہے۔ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے […]

آئین سے متصادم قانون سازی قبول نہیں، سیاسی مداخلت بھی مسترد کرتے ہیں، فضل الرحمان Read More »

ملک میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ، 20 کلو کا تھیلا 3133 روپے تک پہنچ گیا

اسلام آباد: ادارہ شماریات نے ملک میں آٹے کی قیمتوں سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری کردیے، جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مختلف شہروں میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100 روپے تک اضافہ ہوا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد ملک کا وہ شہر ہے جہاں

ملک میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ، 20 کلو کا تھیلا 3133 روپے تک پہنچ گیا Read More »

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں 351 آسامیوں کا اعلان، 7 ستمبر تک درخواستیں جمع کرانے کا موقع

اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی اے) میں گریڈ 5 سے 14 تک کی 351 خالی آسامیوں پر بھرتی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ مختلف عہدوں کے لیے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ اعلان کے مطابق خالی آسامیوں میں کانسٹیبل ڈرائیور (بی پی ایس-05) کی 64، کانسٹیبل

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں 351 آسامیوں کا اعلان، 7 ستمبر تک درخواستیں جمع کرانے کا موقع Read More »

شاہین مسلم ٹاؤن چمن آباد میں 13 گھنٹے سے زائد بجلی بند، شہری پریشان

پشاور: شاہین مسلم ٹاؤن چمن آباد میں بجلی کی غیر اعلانیہ بندش کا سلسلہ جاری ہے، جہاں بجلی کی بندش کو 13 گھنٹوں سے زائد گزر چکے ہیں، جس کے باعث علاقہ مکین شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ علاقہ مکینوں کے مطابق غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ روزمرہ کا معمول بن چکی ہے۔ شہریوں کا

شاہین مسلم ٹاؤن چمن آباد میں 13 گھنٹے سے زائد بجلی بند، شہری پریشان Read More »

ایکنک نے 1.15 کھرب روپے کے 16 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد: ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہونے والے ایکنک اجلاس میں مجموعی طور پر 1.15 کھرب روپے مالیت کے 16 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔ منظور کیے گئے منصوبوں میں لاہور، ساہیوال، بہاولنگر موٹروے، تربیلا پانچویں توسیعی منصوبہ، خوازہ خیلہ، بشام ایکسپریس وے سمیت توانائی، آبپاشی، تعلیم اور غربت

ایکنک نے 1.15 کھرب روپے کے 16 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی Read More »

وزیراعظم اپنا گھر پروگرام: 40 لاکھ روپے تک قرض، ماہانہ قسط کتنی ادا کرنا ہوگی؟

اسلام آباد : وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ’گھر ہو تو اپنا‘ کے تحت شہریوں کو اپنے گھر کا خواب پورا کرنے کے لیے نجی بینکوں سے آسان اقساط پر قرض حاصل کرنے کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ اس اسکیم کے تحت اہل شہری ایک کروڑ روپے تک کی فنانسنگ حاصل کرسکتے ہیں، جبکہ

وزیراعظم اپنا گھر پروگرام: 40 لاکھ روپے تک قرض، ماہانہ قسط کتنی ادا کرنا ہوگی؟ Read More »

پاکستان رینجرز پنجاب میں 964 آسامیوں کا اعلان، ملک بھر کے نوجوان درخواست دے سکتے ہیں

اسلام آباد: پاکستان رینجرز (پنجاب) نے سپاہی جنرل ڈیوٹی سمیت مجموعی طور پر 964 ملازمتوں کے لیے ملک بھر سے نوجوانوں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ اعلان کے مطابق سپاہی جنرل ڈیوٹی کی پانچویں گریڈ کی آسامیوں پر پاکستان بھر سے امیدوار درخواست دینے کے اہل ہوں گے۔ منتخب امیدواروں کو مقررہ تنخواہ کے علاوہ

پاکستان رینجرز پنجاب میں 964 آسامیوں کا اعلان، ملک بھر کے نوجوان درخواست دے سکتے ہیں Read More »

صوابی، ویلڈنگ کے دوران 11 ہزار وولٹ بجلی کی لائن سے کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی کے علاقے یارحسین میں ویلڈنگ کے دوران 11 ہزار وولٹ بجلی کی لائن سے کرنٹ لگنے کے باعث دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 صوابی کنٹرول روم کو واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے دونوں متاثرہ افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم

صوابی، ویلڈنگ کے دوران 11 ہزار وولٹ بجلی کی لائن سے کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق Read More »

ٹک ٹاکر شمسو بی بی قتل کیس میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے

ٹیکسلا میں ٹک ٹاکر شمسو بی بی عرف عائشہ گیلہ منہ کے قتل کیس میں پولیس نے نامزد تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ واقعے سے متعلق مزید 20 افراد کو شامل تفتیش کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق شمسو بی بی کو 14 اگست کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا۔ تفتیش میں انکشاف

ٹک ٹاکر شمسو بی بی قتل کیس میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے Read More »

سوات ایکسپریس وے کے ٹول ٹیکس میں 20 فیصد اضافے کی تجویز

خیبرپختونخوا حکومت نے سوات ایکسپریس وے فیز ون کے ٹول ریٹس میں 20 فیصد اضافے کی تجویز تیار کرلی، معاملہ صوبائی کابینہ کے ایجنڈے میں شامل کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سوات ایکسپریس وے فیز ون کے ٹول ریٹس میں 20 فیصد اضافے کی تجویز 57ویں صوبائی کابینہ کے اجلاس میں منظوری کے لیے

سوات ایکسپریس وے کے ٹول ٹیکس میں 20 فیصد اضافے کی تجویز Read More »

Scroll to Top