وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی پشاور واقعے کی مذمت، ملزمان کی گرفتاری کا حکم
پشاور :پشاور کے مصروف ترین علاقے جی ٹی روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے ایکسائز پولیس اسکواڈ پر اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں دو اہلکار شہید ہو گئے۔ واقعے پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس المناک واقعے کی بھرپور مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی پشاور واقعے کی مذمت، ملزمان کی گرفتاری کا حکم Read More »










