سوات میں غیرت کےنام پر لڑکی کےقتل کا ڈراپ سین، باپ اور 2 بیٹےگرفتار
سوات کے تھانہ شاہ ڈھیرئی پولیس نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی کو قتل کرنے والے والد اور ان کے دونوں بیٹوں کو گرفتار کر لیا،ملزمان نے بیٹی کو قتل کو ناگہانی موت کا رنگ دیا تھا ۔ لڑکی کے قتل کا واقعہ گزشتہ روز پیش آیا ،پولیس کی اطلاع ملی تھی کہ شاہ […]
سوات میں غیرت کےنام پر لڑکی کےقتل کا ڈراپ سین، باپ اور 2 بیٹےگرفتار Read More »










