سابق وزیر اعلیٰ محمود خان کا علی امین گنڈاپور کو صوبے کے مسائل پر توجہ دینے کا مشورہ
پشاور: سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین محمود خان نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈاپور کو مشورہ ہے کہ سیاسی بیان بازی کے بجائے صوبے کے اصل مسائل پر توجہ دیں۔ محمود خان نے […]
سابق وزیر اعلیٰ محمود خان کا علی امین گنڈاپور کو صوبے کے مسائل پر توجہ دینے کا مشورہ Read More »










