پختونخوا ڈیجیٹل

ریاست مخالف مہم، پی ٹی آئی رہنماؤں کو پھر طلبی کے نوٹس جاری

ریاست مخالف مہم، پی ٹی آئی رہنماؤں کو پھر طلبی کے نوٹس جاری

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے پر بنی جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی کے 16 رہنماؤں کو پھر طلبی کے نوٹس جاری کردیئے۔ ریاست مخالف مہم میں ملوث پی ٹی آئی رہنماوں کو 18 مارچ کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کے نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ طلب کیے جانے […]

ریاست مخالف مہم، پی ٹی آئی رہنماؤں کو پھر طلبی کے نوٹس جاری Read More »

افغانستان میں ساری دنیا کی دہشتگرد تنظیمیں موجود ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان میں اس وقت ساری دنیا کی دہشتگرد تنظیمیں موجود ہیں، کئی سال سے یہ دہشتگردی کی وارداتوں میں ملوث ہیں، بی ایل اے کے تانے بانے ہندوستان سے ملتے ہیں۔ وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے وسائل پر قبائلی سرداروں کا قبضہ رہا

افغانستان میں ساری دنیا کی دہشتگرد تنظیمیں موجود ہیں، خواجہ آصف Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے افغان مہاجرین کے انخلا کی مخالفت کردی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے افغان مہاجرین کے انخلا کی مخالفت کردی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے افغان مہاجرین کو پاکستان سے نکالنے کے حکومتی فیصلے کی مخالفت  کردی۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ افغان مہاجرین کا انخلا حساس معاملہ ہے اس سے حالات مزید پیچیدہ ہو سکتے ہیں۔ خیبرپختونخوا حکومت افغانستان کے ساتھ مذاکرات کی حامی ہے کیونکہ جب تک افغانستان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے افغان مہاجرین کے انخلا کی مخالفت کردی Read More »

وفاق پر الزام تراشی کر کے گنڈاپور اپنی نالائقی چھپانا چاہتے ہیں، اختیارولی

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ  وفاق پر الزام تراشی کر کے گنڈاپور اپنی شرمندگی اور نالائقی چھپانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر دہشتگردی کی وارداتیں ہو رہی ہیں اور گنڈاپور سرکار غائب ہیں، دہشتگردی واقعات ہوں

وفاق پر الزام تراشی کر کے گنڈاپور اپنی نالائقی چھپانا چاہتے ہیں، اختیارولی Read More »

صوبے میں امن و امان کی صورتحال ابتر ہو چکی ہے، وزیراعلیٰ کا اعتراف

صوبے میں امن و امان کی صورتحال ابتر ہو چکی ہے، وزیراعلیٰ کا اعتراف

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈ اپور نے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال ابتر ہو چکی ہے، پی ٹی آئی کے گزشتہ دور حکومت میں خیبرپختونخوا میں امن وامان کی صورتحال بہتر تھی۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ جب مذاکرات کی بات کی تو میرا مذاق اڑایا گیا

صوبے میں امن و امان کی صورتحال ابتر ہو چکی ہے، وزیراعلیٰ کا اعتراف Read More »

پشاورمیں سیکیورٹی کی سنگین صورتحال، ایم این اے آصف خان نے آئی جی کو خط لکھ دیا

پشاورمیں سیکیورٹی کی سنگین صورتحال، ایم این اے آصف خان نے آئی جی کو خط لکھ دیا

پشاور میں امن وامان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر ممبر قومی اسمبلی آصف خان نے انسپکٹر جنرل آف پولیس کو خط لکھ دیا۔ ایم این اے آصف خان نے خط میں اپنے حلقے این اے 32 میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عوام کے تحفظ یقینی

پشاورمیں سیکیورٹی کی سنگین صورتحال، ایم این اے آصف خان نے آئی جی کو خط لکھ دیا Read More »

وفاق المدارس العربیہ نے نتائج کا اعلان کر دیا، خیبرپختونخوا کے طلبہ کے نمایاں پوزیشنز

وفاق المدارس العربیہ نے نتائج کا اعلان کر دیا، خیبرپختونخوا کے طلبہ کے نمایاں پوزیشنز

وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا،  خیبر پختونخوا کے طلبہ و طالبات نے مختلف درجات میں نمایاں پوزیشنز حاصل کیں۔ وفاق المدارس کے صوبائی میڈیا انچارج کے مطابق رواں سال 6 لاکھ 6 ہزار طلبہ و طالبات نے امتحان میں حصہ لیا جس میں 5 لاکھ 7 ہزار

وفاق المدارس العربیہ نے نتائج کا اعلان کر دیا، خیبرپختونخوا کے طلبہ کے نمایاں پوزیشنز Read More »

پشاورپجگی چوکی پر حملہ، شہید پولیس اہلکار نذر علی کی نماز جنازہ ادا

پشاورپجگی چوکی پر حملہ، شہید پولیس اہلکار نذر علی کی نماز جنازہ ادا

شہید پولیس اہلکار ںذر علی کی نماز جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں پورے سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کردی گئی، پولیس کے دستے نے شہید کو سلامی پیش کی۔ سی سی پی او پشاور قاسم علی خان، ایس ایس پی آپریشنز مسعود احمد، ایس پی ورسک ڈویژن مختیار علی اور دیگر پولیس افسران

پشاورپجگی چوکی پر حملہ، شہید پولیس اہلکار نذر علی کی نماز جنازہ ادا Read More »

افواجِ پاکستان نے سینوں پر گولیاں کھا کر وطن کو بچایا، سپیکرایاز صادق

ایک اورنیشنل ایکشن پلان بنانےکی ضرورت ہے،سپیکر ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے دہشتگردی کیخلاف ایک اور نیشنل ایکشن پلان کی تجویز دے دی۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ ماضی  میں جس طرح دہشتگردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد ہوا اسی طرح ایک اور نیشنل ایکشن پلان بنانے کی ضرورت ہے، سرحدپار سے کسی

ایک اورنیشنل ایکشن پلان بنانےکی ضرورت ہے،سپیکر ایاز صادق Read More »

باجوڑ میں کلاؤڈ برسٹ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ہنگامی اقدامات تیز کرنے کا حکم دے دیا

چیلنجز کے باوجود خیبرپختونخوا حکومت نے نمایاں کامیابیاں حاصل کیں، علی امین گنڈا پور

وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کےدہشت گردی اور مالی مشکلات جیسے چیلنجز کے باوجود صوبائی حکومت نے مختلف  سیکٹرز میں نمایاں کامیابی حاصل کیں۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کے بہترین معاشی اصلاحات کو ملکی و غیر ملکی اداروں نے سراہا، پولیس میں ہنگامی

چیلنجز کے باوجود خیبرپختونخوا حکومت نے نمایاں کامیابیاں حاصل کیں، علی امین گنڈا پور Read More »

Scroll to Top