پختونخوا ڈیجیٹل

تربیلا ڈیم میں پانی ڈیڈ لیول پر پہنچ گیا

تربیلا ڈیم میں پانی ڈیڈ لیول پر پہنچ گیا

تربیلا ڈیم صوابی میں پانی کا ذخیرہ سنگین صورتحال اختیار کرگیا، تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پر پہنچ گئی۔ تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح تشویشناک حد تک کم ہورہی ہے، ڈیم میں پانی کا آبی ذخیرہ 2 فٹ باقی رہ گیا، تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح کم ہو1404 فٹ پر […]

تربیلا ڈیم میں پانی ڈیڈ لیول پر پہنچ گیا Read More »

مفتی منیر شاکر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

مفتی منیر شاکر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

مفتی منیر شاکر کی نمازجنازہ  پشاور کے بارغ ناراں میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں سیاسی سماجی شخصیات سمیت صوبے بھرسے عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نمازجنازہ کے دوران پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی اورسیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ مفی منیر شاکر گزشتہ روز پشاور کے علاقے ارمڑ

مفتی منیر شاکر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی Read More »

پشاورارمڑ دھماکے کا مقدمہ درج کر لیا گیا

پشاورارمڑ دھماکے کا مقدمہ درج کر لیا گیا

پشاور کے علاقے ارمڑ میں دھماکے کی ایف آئی آر کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ میں درج کرلی گئی۔ دھماکے کی ایف آئی ار تھانا ارمڑ کے ایس ایچ او کی مدعیت میں نامعلوم شدت پسندوں کے خلاف درج کر لی گئی جس میں دہشتگردی سمیت مختلف دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ایف آئی آر میں کہا

پشاورارمڑ دھماکے کا مقدمہ درج کر لیا گیا Read More »

طورخم سرحد پرکشیدگی، تجارتی گزرگاہ آج 23 ویں روز بھی بند

طورخم سرحد پرکشیدگی، تجارتی گزرگاہ آج 23 ویں روز بھی بند

طورخم سرحد پر کشیدگی کے باعث تجارتی گزر گاہ آج 23 ویں روز بھی بند ،یومیہ اوسطاً 30 لاکھ ڈالر کا نقصان ہورہاہے ۔ کسٹم حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ طورخم سرحدسے تجارتی گزرگاہ کے علاوہ پیدل آمد ورفت بھی معطل ہے ۔تجارتی گزرگاہ کی بندش سے یومیہ اوسطاً 30 لاکھ ڈالرز

طورخم سرحد پرکشیدگی، تجارتی گزرگاہ آج 23 ویں روز بھی بند Read More »

ایم ایل ون منصوبے پر حنیف عباسی کا بیان پاک چین تعلقات پر کاری ضرب ہے ، بیرسٹر سیف

ایم ایل ون منصوبے پر حنیف عباسی کا بیان پاک چین تعلقات پر کاری ضرب ہے ، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کے ایم ایل ون منصوبے سے متعلق بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے چین اور پاکستان کے تعلقات پر خودکش حملہ قرار دیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ حنیف عباسی کا بیان دراصل ، خدا حافظ چین کا سرکاری اعلان

ایم ایل ون منصوبے پر حنیف عباسی کا بیان پاک چین تعلقات پر کاری ضرب ہے ، بیرسٹر سیف Read More »

نوشکی دھماکہ ،امن دشمنوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے اقدام اٹھائینگے،سرفراز بگٹی

ایف سی کانوے پر نوشکی کے مقام پر بارودی اور خودکش حملہ ،نتیجے میں 3 ایف سی جوان اور 2 سویلین موقع پر جاں بحق ہوگئے کوئٹہ ، علاقہ نوشکی میں قومی شاہراہ این 40 پر بس کے قریب دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق متعدد زخمی ہوگئے ۔ہسپتال میں ایمرجنسی

نوشکی دھماکہ ،امن دشمنوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے اقدام اٹھائینگے،سرفراز بگٹی Read More »

بڑھتی دہشتگردی ،حکومت کا پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

بڑھتی دہشتگردی ،حکومت کا پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کیلئے مشاورت شروع کردی ،دہشتگردی کے پیش نظر پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا بند کمرہ اجلاس 19 یا 20 مارچ کو متوقع ہے ، اجلاس سپیکر قومی اسمبلی

بڑھتی دہشتگردی ،حکومت کا پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ Read More »

نوشکی میں بس کے قریب دھماکہ، 7 افراد جاں بحق،4 دہشتگرد ہلاک

نوشکی میں بس کے قریب دھماکہ، 5 افراد جاں بحق،4 دہشتگرد ہلاک

ایف سی کانوے پر نوشکی کے مقام پر بارودی اور خودکش حملہ ،نتیجے میں 3 ایف سی جوان اور 2 سویلین موقع پر جاں بحق ہوگئے کوئٹہ ، علاقہ نوشکی میں قومی شاہراہ این 40 پر بس کے قریب دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق متعدد زخمی ہوگئے ۔ہسپتال میں ایمرجنسی

نوشکی میں بس کے قریب دھماکہ، 5 افراد جاں بحق،4 دہشتگرد ہلاک Read More »

کرم ،مہنگائی عروج پر، اشیائے خوردونوش عوام کی دسترس سے باہر،انتظامیہ خاموش

چار سوسے زائد گاڑیوں پر مشتمل قافلہ پہنچنے کے بعد بھی ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار میں اشیائے ضروریات کی قیمتوں میں کمی نہیں ہوئی،جس کے باعث مکینوں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ چیک اینڈ بیلنس نہیں ہو رہی ، پرانی قیمتیں برقرار ہیں،انتظامیہ قیمتوں کو بیلنس کرنے کیلئے اقدامات اُٹھائے۔بڑا قافلہ پہنچنے

کرم ،مہنگائی عروج پر، اشیائے خوردونوش عوام کی دسترس سے باہر،انتظامیہ خاموش Read More »

راستوں کی بندش اور بدامنی کیخلاف کرم پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا گزشتہ15 روز سے جاری

راستوں کی بندش اور بدامنی کیخلاف کرم پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا گزشتہ15 روز سے جاری

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے باوجود شہری سڑکوں پر بیٹھے،مطالبات نہ ماننے تک دھرنا جاری رہے گا ، دھرنا منتظمین پاراچنار:کرم پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا گزشتہ پندرہ روز سے جاری طویل راستوں کی بندش اور بدامنی کے خلاف شہری احتجاجی دھرنا دے رہے ہیں،مطالبات نہ ماننے تک دھرنا جاری رہے گا ،

راستوں کی بندش اور بدامنی کیخلاف کرم پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا گزشتہ15 روز سے جاری Read More »

Scroll to Top