پختونخوا ڈیجیٹل

Govt school

ایبٹ اباد، مالک اراضی نے گورنمنٹ پرائمری سکول باغ کو تالا لگا دیا

ضلع ایبٹ آباد میں محکمہ تعلیم کی جانب سے وعدے کے مطابق چوکیدار بھرتی نہ کرنے پر اراضی مالک نے سرکاری سکول کو تالا لگا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ایبٹ اباد میں گورنمنٹ پرائمری سکول باغ کو مالک اراضی نے تالا لگا دیا، جس سے مذکورہ سکول میں زیر تعلیم 300 بچوں کا […]

ایبٹ اباد، مالک اراضی نے گورنمنٹ پرائمری سکول باغ کو تالا لگا دیا Read More »

پس پردہ کسی سے کوئی بات چیت نہیں ہو رہی، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پس پردہ کوئی بات چیت نہیں ہو رہی۔ ہماری بات چیت شروع ہوئی تھی لیکن اسکا کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔۔ ان کا کہنا تھاکہ حکومت مذاکرات کو چلانے میں ناکام رہی

پس پردہ کسی سے کوئی بات چیت نہیں ہو رہی، بیرسٹر گوہر Read More »

خیبرپختونخوا کے وزراء نے دفاتر آنا چھوڑ دیا، سائلین مایوس لوٹنے پر مجبور

محمد اعجاز آفریدی پشاور : خیبرپختونخوا کابینہ کے وزراء، معاونین خصوصی اور مشیران نے رمضان المبارک کے دوران اپنے دفاتر آنا بھی چھوڑ دیا ہے، جس کے باعث سائلین کے مسائل حل نہ ہونے کی وجہ سے وہ مایوسی کے عالم میں واپس لوٹ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، صوبے کے مختلف علاقوں سے آنے

خیبرپختونخوا کے وزراء نے دفاتر آنا چھوڑ دیا، سائلین مایوس لوٹنے پر مجبور Read More »

بشریٰ بی بی نے مشال یوسفزئی کو ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ، بشریٰ بی بی، نے اپنی ترجمان مشال یوسفزئی کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے وکیل تابش فاروق نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بشریٰ بی بی نے چار نئے فوکل پرسنز مقرر کیے

بشریٰ بی بی نے مشال یوسفزئی کو ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا Read More »

جنید اکبر

بے روزگاری ،مہنگائی ،حکومت کی ایک سالہ کارکردگی ”زیرو“ ہے،جنید اکبر

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر کی حکومت کی ایک سالہ کارکردگی پر کڑی تنقید، بولےکہ ملک میں کاروبار کیلئے مواقع نہیں ہے ، زرمبادلہ نہیں ہے ،امن و امان کی بدتر صورتحال ہے، آئین کی بالادستی قائم ہے ہی نہیں ،لوگ تنخواہوں سے اپنے بل نہیں دے سکتے عدالتوں سے ریلیف مل

بے روزگاری ،مہنگائی ،حکومت کی ایک سالہ کارکردگی ”زیرو“ ہے،جنید اکبر Read More »

آئی جی خیبر پختونخوا ذولفقار حمید کی دارالعلوم حقانیہ آمد ،ورثاءسے ملاقات

آئی جی خیبر پختونخوا ذولفقار حمید کی دارالعلوم حقانیہ آمد ،ورثاءسے ملاقات

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے آج اکوڑہ خٹک نوشہرہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بروز جمعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامعہ مسجد کے دروازہ پر دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی پر ہونے والے خودکش حملے کے اندوہناک واقعے میں انکی شہادت پر افسوس کا اظہار

آئی جی خیبر پختونخوا ذولفقار حمید کی دارالعلوم حقانیہ آمد ،ورثاءسے ملاقات Read More »

شجرکاری مہم موسم بہار 2025 کے سلسلے میرانشاہ ماڈل سکول میں آغاز ہو گیا

شجرکاری مہم موسم بہار 2025 کے سلسلے میرانشاہ ماڈل سکول میں آغاز ہو گیا

شجرکاری مہم موسم بہار 2025 کے سلسلے میرانشاہ ماڈل سکول میں باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق درختوں میں اضافہ کر کے کاربن پر قابو پانا موسمیاتی تبدیلی کے خلاف جنگ ہے شجرکاری کی اہمیت و افادیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک قدآور اور توانا درخت روزانہ 220 لیٹر آکسیجن مہیا کرتا ہے جو

شجرکاری مہم موسم بہار 2025 کے سلسلے میرانشاہ ماڈل سکول میں آغاز ہو گیا Read More »

چیمپنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ

چیمپنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ

چیمپنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ ۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے ۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل میچ دبئی کے سٹیڈیم میں کھیلا جارہاہے

چیمپنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ Read More »

پشتو کے فنکاروں پر زندگی تنگ، حل حکومت کی ذمہ داری ہے، ڈاکٹراباسین یوسفزئی

پشتو کے فنکاروں پر زندگی تنگ، حل حکومت کی ذمہ داری ہے، ڈاکٹراباسین یوسفزئی

ڈاکٹراباسین یوسفزئی نے پختون ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہاپشتو کے فنکاروں پر زندگی تنگ، حل حکومت کی ذمہ داری ہے، پہلے فن اور فنکار کی بڑی عزت ہوتی تھی ،نشتر ہال میں ہر وقت پروگروم چلتے تھے ،ہر ضلع میں ایک آرٹس کونسل ہوتا تھا ۔سال میں ایک مرتبہ جشن خیبر ہوتا تھا

پشتو کے فنکاروں پر زندگی تنگ، حل حکومت کی ذمہ داری ہے، ڈاکٹراباسین یوسفزئی Read More »

فیصل جاوید کا نام پی این آئی ایل میں شامل ہونے کیخلاف درخواست ،عدالت سے بڑی خبر آگئی

فیصل جاوید کا نام پی این آئی ایل میں شامل ہونے کیخلاف درخواست ،عدالت سے بڑی خبر آگئی

سینیٹر فیصل جاوید کا نام پی این ائی ایل میں شامل ہونے کے خلاف درخواست درخواست پر سماعت جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس ثابت اللہ خان نے کی عدالت کا فیصل جاوید کا نام عارضی طور پر پی این آئی ایل سے ہٹانے کا حکم عدالت نے فیصل جاوید کو عمرہ جانے کی اجازت

فیصل جاوید کا نام پی این آئی ایل میں شامل ہونے کیخلاف درخواست ،عدالت سے بڑی خبر آگئی Read More »

Scroll to Top