پختونخوا ڈیجیٹل

خیبرپختونخوا کی معاشی صورتحال تینوں صوبوں سے بہتر ہے، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاق سے رکائوٹوں کے باوجود ان کی صوبائی حکومت کی معاشی صورتحال باقی تینوں صوبوں سے بہت بہتر ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ہم نے مشکل حالات کے باوجود آمدن میں 55 […]

خیبرپختونخوا کی معاشی صورتحال تینوں صوبوں سے بہتر ہے، علی امین گنڈاپور Read More »

چیمپئنز ٹرافی،نیوزی لینڈکا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

چیمپئنز ٹرافی،نیوزی لینڈکا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے 12ویں میچ میں نیوزی لینڈنے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر2 بجے میدان میں اتریں گی، بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے جبکہ بلیک کیپس کی کمان مچل سینٹنر

چیمپئنز ٹرافی،نیوزی لینڈکا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

طورخم بارڈر آج آٹھویں روز بھی بند ، آمدو رفت معطل، آج مذاکرات کا امکان

طورخم بارڈر بندش کی وجہ سے ہزاروں لوگ دونوں ممالک میں پھنس گئے اور لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے ،تجارت کی بندش کے باعث اربوں کا نقصان ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آج کسی بھی وقت دونوں ممالک کے درمیان اس سلسلے میں مذاکرات متوقع ہیں ۔ کشیدگی کے باعث طورخم بارڈر آج

طورخم بارڈر آج آٹھویں روز بھی بند ، آمدو رفت معطل، آج مذاکرات کا امکان Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان میں مہنگائی بے قابو، انتظامیہ خاموش ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

ڈیرہ اسماعیل خان میں مہنگائی بے قابو، انتظامیہ خاموش ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

ڈیرہ اسماعیل خان میں مہنگائی بے قابو، انتظامیہ کی جانب سے جاری نرخ ناموں پر عمل نہ ہوسکا، کھجور سمیت کئی سبزیوں کے ریٹ لسٹ کمپلینٹ سیل سے غائب تفصیلات کے مطابق شہریوں نے پختون ڈیجیٹل کے رپورٹر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر چیز مہنگا ہے اس سے یہ ثابت ہوا کہ انتظامیہ

ڈیرہ اسماعیل خان میں مہنگائی بے قابو، انتظامیہ خاموش ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا Read More »

اس بار دنیا میں سب سے طویل اور سب سے مختصر روزہ کہاں؟

اس سال سب سے طویل روزہ سویڈن اور ناروے میں رکھا جائیگا ۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک میں سورج کے طلوع وغروب کے اوقات مختلف ہونے کے باعث روزے کے دوراینے میں بھی نمایاں فرق پایاجاتاہے جہاں روزے کا دورانیہ ساڑھے 20 گھنٹے ہوگا جبکہ گرین لینڈ اور آئس لینڈ میں روزہ20

اس بار دنیا میں سب سے طویل اور سب سے مختصر روزہ کہاں؟ Read More »

چیمپئنز ٹرافی! انڈیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج جوڑ پڑیگا

چیمپئنز ٹرافی! انڈیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج جوڑ پڑیگا

کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے چھٹی کے دن بڑی خبر آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے 12ویں میچ میں آج بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان جوڑ پڑےگا دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے میدان میں اتریں گی ، بھارتی ٹیم کی

چیمپئنز ٹرافی! انڈیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج جوڑ پڑیگا Read More »

خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق سے افغان مذاکرات کے ٹی او آرز فوری منظور کرنے کا مطالبہ

خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق سے افغان مذاکرات کے ٹی او آرز فوری منظور کرنے کا مطالبہ

خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب بھارت سے اسموگ ڈپلومیسی کرسکتی ہیں تو کے پی حکومت کو بھی افغانستان سے بات چیت کا موقع ملنا چاہیے ، تفصیلات کے مطابق مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا نے کہا کہ وفاق ٹی او آرز کی منظور

خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق سے افغان مذاکرات کے ٹی او آرز فوری منظور کرنے کا مطالبہ Read More »

روزہ داروں کیلئے خوشخبری ، پہلا عشرہ ٹھنڈا ٹھار گزرنے کا امکان

روزہ داروں کیلئے خوشخبری ، پہلا عشرہ ٹھنڈا ٹھار گزرنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج سے سندھ ،گلگت ، بالائی کے پی اور بلوچستان میں بارش کی پیشگوئی کردی جبکہ شہر قائد میں تیز ہوائیں چلیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی سسٹم کے باعث گلگت ، بالائی خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے ۔

روزہ داروں کیلئے خوشخبری ، پہلا عشرہ ٹھنڈا ٹھار گزرنے کا امکان Read More »

ملک میں پہلا روزہ ، کھانے پینے کی اشیااور فروٹ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

رمضان کی خصوصی خریداری کیلئے شہریوں نے بازاروں کا رُخ کرلیا جبکہ کھانے پینے کی اشیااور فروٹ کی قیمتوں نے آنکھیں کھول دیں ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں سبزیوں کی قیمتیں برقرار ہیں لیکن پھلوں کی قیمتیں بڑھ گئیں ۔امرود 250 سے 400 روپے کلو ہوگئے ۔ سیب تین سو روپے کلو ،کینو

ملک میں پہلا روزہ ، کھانے پینے کی اشیااور فروٹ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا Read More »

رمضان المبارک میں بینکوں کے نئے اوقاتِ کار کا اعلان

بینک کے کھاتہ داروں کیلئے انتہائی اہم خبر آگئی ، رمضان کے دوران بینکو ں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی ہے  تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کے مطابق پیر تا جمعرات بینک صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ عوامی لین دین کیلئے بینکوں کے اوقات صبح 9

رمضان المبارک میں بینکوں کے نئے اوقاتِ کار کا اعلان Read More »

Scroll to Top