پشاور میں پی ٹی آئی کارکنوں کا عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاجی مظاہرہ
پشاور: صوبائی دارلحکومت پشاور کے اسمبلی چوک میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے سابق وزیراعظم عمران خان اور گرفتار پارٹی کارکنوں کی رہائی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین نے شدید نعرہ بازی کرتے ہوئے وفاقی حکومت کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا۔ مظاہرے میں شریک سابق ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا […]
پشاور میں پی ٹی آئی کارکنوں کا عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاجی مظاہرہ Read More »










