پختونخوا ڈیجیٹل

کرم میں امن وامان کی بگڑتی صورتحال حکومت کا چار دیہات خالی کرانے کا فیصلہ

کرم میں امن وامان کی بگڑتی صورتحال حکومت کا چار دیہات خالی کرانے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں بگڑتی ہوئی امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر لوئر کرم کے چار دیہات خالی کرانے کا فیصلہ کرلیاہے ، ان علاقوں میں شر پسند عناصر کیخلاف سرچ آپریشن کیے جائینگے ۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اوچت ، مندوری ، داد کمر اور بگن نامی دیہات خالی کروا […]

کرم میں امن وامان کی بگڑتی صورتحال حکومت کا چار دیہات خالی کرانے کا فیصلہ Read More »

خان کیلئے کوئی مخلص نہیں ، باجوہ نے مارشل لا کی تیاری کرلی تھی ، فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مکمل کمپرومائزڈ ہے ، اسٹیبلشمنٹ کو پی ٹی آئی کی ضرورت نہیں یہ انہیں پی ٹی آئی کو کچھ چاہیے ۔ پارٹی فنڈ میں خورد برد کرکے پارٹی رہنمائوں کے گھر چلتے ہیں، علیمہ خان کی چیٹ کے پی میں لوٹ مار کا

خان کیلئے کوئی مخلص نہیں ، باجوہ نے مارشل لا کی تیاری کرلی تھی ، فیصل واوڈا Read More »

ورلڈ بینک کے وفد کا تربیلا ڈیم کا دورہ ، توسیعی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا

ورلڈ بینک کے وفد کا تربیلا ڈیم کا دورہ ، توسیعی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا

پاکستان کے دورے پر آئے ورلڈ بینک کے نو رکنی وفد نے تربیلا ڈیم کے توسیعی منصوبوں کا تفصیلی دورہ کیا ، چیئرمین واپڈا بھی وفد کے ہمرا ہ تھے ۔ تربیلا ڈیم ، تربیلا ہائیڈل پاور سٹیشن اور چوتھے توسیعی منصوبے کو ورلڈ بینک کی مالی معاونت سے مکمل کیاگیا ہے ، ورلڈ بینک

ورلڈ بینک کے وفد کا تربیلا ڈیم کا دورہ ، توسیعی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی میں جعلی اسناد پر بھرتیوں کا انکشاف ، چھان بین شروع

خیبر پختونخوا اسمبلی میں جعلی اسناد پر ملازمین کی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد ملازمین کی اسناد چھان بین کیلئے وائس چانسلر پشاور یونیورسٹی کے سپرد کردی گئیں ۔ اس سلسلے میں سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی سے وی سی پشاور یونیورسٹی کی اہم ملاقات ہوئی جس کے بعد اسمبلی ملازمین کی ڈگریوں

خیبرپختونخوا اسمبلی میں جعلی اسناد پر بھرتیوں کا انکشاف ، چھان بین شروع Read More »

ایبٹ آباد: خاتون پر تیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتار

ایبٹ آباد کے علاقے تھنڈا چوا میں موٹر سائیکل سوار کی جانب سے تیزاب پھینکنے سے خاتون شدید زخمی ہو گئیں۔ تاہم پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر طفیل کے مطابق موٹر سائیکل سوار نے 34 سالہ خاتون پر تیزاب

ایبٹ آباد: خاتون پر تیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتار Read More »

افغان پناہ گزینوں کو 28 فروری تک اسلام آباد چھوڑنے کی ہدایت

اسلام آباد۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں مقیم افغان مہاجرین کے لیے اہم ہدایت جاری کی ہے۔ یو این ایچ سی آر نے افغان پناہ گزینوں کو پاکستان حکومت کی ہدایات کے مطابق 28 فروری تک اسلام آباد اور راولپنڈی چھوڑنے کی

افغان پناہ گزینوں کو 28 فروری تک اسلام آباد چھوڑنے کی ہدایت Read More »

بلدیاتی نمائندوں کا وفاق سے آئینی حقوق کے حصول کےلئے وزیراعلیٰ کے ساتھ دینے کا اعلان

پشاور۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے لوکل گورنمنٹ ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات کی، جس کی قیادت ایسوسی ایشن کے صدر اور تحصیل میئر مردان حمایت اللہ مایار کر رہے تھے۔ ملاقات میں وفاق سے جڑے صوبے کے مالی مسائل پر تفصیل سے گفتگو کی گئی، جن میں این ایف

بلدیاتی نمائندوں کا وفاق سے آئینی حقوق کے حصول کےلئے وزیراعلیٰ کے ساتھ دینے کا اعلان Read More »

خیبر پختونخوا حکومت کا لوئر کرم کے گاؤں خالی کرانے اور سرچ آپریشنز کا فیصلہ

کاشف الدین سید پشاور۔ ضلع کرم کی صورتحال پر خیبر پختونخوا حکومت نے اعلی سطح کا اجلاس طلب کیا جس میں لوئر کرم میں کل ہونے والی فائرنگ کے واقعے میں ملوث عناصر کے خلاف سخت ترین کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ لوئر کرم کے چار گاؤں اوچت، مندوری،

خیبر پختونخوا حکومت کا لوئر کرم کے گاؤں خالی کرانے اور سرچ آپریشنز کا فیصلہ Read More »

جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ،30خارجی ہلاک

سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں آپریشن کرتے ہوئے 30دہشت گرد ہلاک کردیئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغا میں خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا ۔ سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں

جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ،30خارجی ہلاک Read More »

کسی پولیس والے نے اطلاع دہندہ کی شناخت ظاہر کی تو اسے نشان عبرت بنا دیں گے، ڈی پی او مردان

مردان: ڈسٹرک پولیس آفیسر مردان ظہور بابر آفریدی نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کی اطلاع ہمیں (پولیس کو) دیں اور اگر کسی پولیس اہلکار نے آپ کا نام (اطلاع دہندہ کا نام) راز میں نہ رکھا تو اس کو عبرت کا نشان بنایا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے رستم کے

کسی پولیس والے نے اطلاع دہندہ کی شناخت ظاہر کی تو اسے نشان عبرت بنا دیں گے، ڈی پی او مردان Read More »

Scroll to Top