کوہاٹ: پاک فوج کے زیراہتمام شوٹنگ گالا کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد
کوہاٹ۔ پاک فوج کے زیراہتمام ضم اضلاع( سابقہ فاٹا) کی ٹیموں کے درمیان شوٹنگ گالا کی رنگا رنگ اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ شوٹنگ گالا میں 11 ٹیموں کے کل 67 شوٹرز نے حصہ لیا۔ انہوں نے ایس ایم جی، پستول، بولٹ ایکشن اور اسکیٹ شوٹنگ مقابلوں میں حصہ لیا۔ اختتامی تقریب میں خٹک رقص، […]
کوہاٹ: پاک فوج کے زیراہتمام شوٹنگ گالا کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد Read More »










