پختونخوا اور بلوچستان کی سرزمین پر چین اور امریکہ کی نئی عالمی جنگ کی تیاریاں ہو رہی ہیں، ایمل ولی خان
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پختونخوا اور بلوچستان کی سرزمین پر چین اور امریکہ کی نئی عالمی جنگ کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ہم ایک دفعہ پھر پوری قوم اور ریاست کو خبردار کر رہے ہیں کہ کھلاڑی بدل چکے ہیں۔ ایک اور پرائی […]










